All videos#bayanulquranPublished19 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:01CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ کافی دن ہو گئے ہیں، میں نے کوئی ویڈیو نہیں بنائی، کیونکہ مین مقصد جو میرا تھا، قرآن کا بتانا، وہ میں نے بتا دیا۔ لیکن آج میں ابھی دکان سے واپس آنے لگا تھا۔ آج میں نے یہ جیکٹ بھی پہنی ہے، یہ ایگل والی؛ مجھے جیکٹ نظر آئی تھی، شاہین۔0:17تو میں شاہین شاہین بھرا کرتا ہوں، اقبال کا۔ اینی ویز، ابھی میں دکان سے نکلنے لگا تھا، تو مجھے کسی نے بولا کہ ابھی انہوں نے نیوز سنی الجزیرہ پر کہ آج رات اسرائیل لبنان پر حملہ کرے گا۔0:32تو ایک دم مجھے کلک ہوا، کیونکہ میرے کچھ جاننے والے ہیں، لبنانی بزنس مین؛ تو رات کو ہی میں ان کا وہ دیکھ رہا تھا، فیس بک پیج، انسٹاگرام پیج۔ اس میں ایک caption، simple picture تھی کہ ایک آدمی شراب ڈال رہا ہے، cocktail، اور نیچے لکھا وہ تھا کہ [a person] filling up those cocktails۔1:03مجھے بھی ہنسی آنے لگی تھی۔ لبنان پر آج اسرائیل حملہ کرنے والا ہے، اور سب کو کہا گیا ہے کہ جتنے جتنے غیر ملکی لوگ ہیں وہاں سے، لبنان سے چلے جائیں۔ اور یہ by the way کوئی surprising نہیں ہے۔1:26یہ تو ڈاکٹر اسرار احمد نے 1990 میں کہہ دیا تھا کہ کس طرح ان کا Greater Israel بنانے کا پروگرام ہے، اور وہ اپنا پروگرام execute کر رہے ہیں۔ ٹھیک ہے۔ اللہ تعالیٰ باطل کو کہتا ہے: چل، تو پھیل جا، پھیل جا؛ پھر ہم پھاک کو مارتے ہیں اس کے بھیجے پر، اور اس کا بھیجا نکال دیتے ہیں۔1:47لیکن بیچ میں دیکھو، میں بتا رہا ہوں کہ یہ... لیکن ہاں۔ آپ کو میں نے بتایا کہ یہ لبنانی کمیونٹی جو یہاں پہ کئی لاکھوں میں رہتے ہیں، اور یہ سارا جو حرکتیں کرتے ہیں؛ یہاں کا جو debit ہے، وہاں پر credit ہو جاتا ہے۔2:02اور شہید کا تو آپ کو پتا ہے کہ شہید یہاں سے موت پر آنکھیں بند کرے گا، وہاں سے اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتا ہے کہ داخل ہو جا جنت میں۔ اس کے لیے، شہید کے لیے، کوئی قبر نہیں ہے، کوئی برزخ نہیں ہے، کوئی حشر نہیں ہے، کوئی وہ نہیں ہے... کیا نام ہے... پل صراط نہیں ہے؛ کوئی اس نے دوزخ پر جمع نہیں ہونا۔2:20تو ہاں، ان کے بارے میں میں اتنا فکرمند نہیں ہوں، لیکن دکھی ضرور ہوں۔ اور میں دیکھوں گا۔ میں نے تو غزہ میں بھی دیکھا۔ دیکھو جی، دیکھنے کے لیے بھی جگرا چاہیے،2:33اور دیکھتے وہ ہیں جنہوں نے بدلہ لینا ہو؛ ورنہ بے غیرت، اور یعنی کہ جو بے حرامی لوگ ہیں، خود غرض اور منافق؛ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا کہ ہمیشہ خود غرض ہوگا اور بزدل ہوگا۔2:57بہرحال، بیان القرآن، ڈاکٹر اسرار احمد کا، جو کہ ثابت ہو رہا ہے میری زندگی میں، وہ ایک ایسی revelation ہے کہ میں آپ لوگوں کو بتا نہیں سکتا۔ مجھے تو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ چیز کتنی زیادہ... میں تو بس اپنی اصلاح کے لیے، تھوڑا بہت، کہ اللہ کی کتاب ہے،3:13لیکن اب مجھے سمجھ آئی ہے کہ ایکچولی... او مائی گاڈ... یہ تو... یعنی کہ یہ لوگ کچھ بھی نہیں ہیں۔ یہ جو بنی اسرائیل ہو گئے، ویسٹ، پتہ نہیں کیا چیز ہے، وہ بس شیشے کا گھر ہے، یعنی کہ انہوں نے بنایا؛ اور اسی لسی کو پتلا کرتے جا رہے ہیں، پانی ڈالتے، دیکھتے ہیں کتنی دیر یہ چلتا ہے۔3:33Eventually it will fall۔ Credit based economies۔ میں تو اس کو، یعنی کہ، economic sense میں بھی ثابت کر سکتا ہوں کہ unsustainable ہے یہ سارا سسٹم۔ ایک اور بات میں بتا دوں۔ بیان القرآن کی میں نے ویڈیوز بنائی تھیں، مجھے ایک اور بات سمجھ آ گئی ہے کہ ہر بندے کے بس کا روگ نہیں ہے یہ۔3:54کیونکہ اللہ... دیکھیں، یہ ایسی شاندار چیز ہے کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ یہ ہم ایرے غیرے نتھو خیرے کو نہیں دیں گے۔ بیٹی جی، آپ دیکھنے، کیونکہ میں نے سینکڑوں لوگوں کو بولا ہے،4:05اور بڑے بڑے اچھے مسلمان، جو کہ young لوگ ہیں، جو کہتے ہیں کہ ہم بڑے، یعنی کہ، اسلامی اور بڑے وہ ہیں؛ لیکن دلوں میں روگ ہیں، خود غرضی ہے، اور بزدلی ہے۔4:15اور یار، یہ وہ لوگ ہیں جو کہ، یعنی کہ، پچیس پچیس، تیس سال سے اس ملک میں ہیں، اور ان کو کچھ بھی نہیں پتا؛ لیکن ایسے اپنے ہی شیڈو سے ڈر کے رہتے ہیں، اور بڑا ہی اپنے اندر ہی اندر وہ چوڑے ہوتے جاتے ہیں۔ ہم نے آسٹریلین پاسپورٹ لے لیا، ہم نے جی، برٹش سٹیزن ہو گئے ہیں، ہم، ہمارے بچے اب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سکھی رہیں گے، جیسے...4:36اور کافر کی تو پریشانی ہی ہے کہ وہ دنیا میں ہی گم ہے۔5:06بلکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ آپ لوگ یہاں پر آؤ، ہمارے عمل سے، ہمارے زندہ رہنے کے طریقے سے، ہم ان لوگوں کے لیے ایک مثال قائم کر سکتے تھے، اور ان کو دین کی پہچان دلا سکتے تھے۔5:24یہ اوورسیز پاکستانیز، یا جو اوورسیز مسلمان، جو لوگ یہاں پر آئے ہیں؛ لیکن ان لوگوں کے عمل سے، جو لوگ... وہ دین کے دشمن، وہ اور اسلام کے اینٹی ہو گئے ہیں۔5:34کیونکہ وہ تو دیکھتے ہیں، یہ لوگ اس کتاب کو پڑھتے ہیں؛ یہ لوگ تو، یعنی کہ، اس پہ مانتے ہیں، اس پہ چلتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، نماز کرنے کے لیے، جمعہ، یعنی کہ، عید کرنے کے لیے وہ بڑی تیاریاں؛ اور یہ وہ قربانی آ جائے گی،5:48اور ہینڈ سلوٹر میٹ، ہینڈ سلوٹر کے لیے قیامت کریں؛ اتنے دلوں میں روگ ہے نا؟ دلوں میں روگ ہے۔ ہینڈ سلوٹر میٹ۔6:19آپ ان کو اوپر سے، سرفس سے، دیکھو گے: بڑے ہی اسلامی، تری تری داڑھی رکھی ہوگی؛ اور یعنی کہ شلوار قمیض بھی پہنے، جمعے والے دن آتے ہیں ہمارے پاس؛ رائیڈرز بھی، شلوار قمیض بھی پہنے ہوئے؛ بڑا شو کی چیز: ہم مسلم، اور یعنی کہ جتنی دکھاوے والی چیزیں ہیں، وہ ساری کی ساری ان لوگوں کے اندر ہے: گند۔7:56لیکن ہم ڈیزرو کرتے ہیں۔ میں قرآن پڑھ کے یہ بات ہنڈرڈ پرسنٹ جان چکا ہوں کہ جو پہلے مجھے لگتا تھا ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے؛ پہلے مجھے لگتا تھا، میرے ساتھ پرسنلی زیادتی ہوئی ہے،8:08پاکستان میں، میری فیملی کے ساتھ، میرے ابو کے ساتھ؛ اور پھر مجھے لگتا تھا، ہمارے مسلمان پاکستان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے؛ اور یہ جو امریکہ، جو بھی پٹیاں پر آئی جاتی ہیں، اور مسلمان امت کے ساتھ۔ اب مجھے لگتا ہے، قرآن... نہیں، جو جس حال میں بحیثیت قوم یا بحیثیت انڈیویجول ہے، وہ اسی قابل ہے۔8:30لوگ میرے پاس آتے ہیں؛ کسی کا بزنس کا ایشو ہے، کسی کا کوئی ایشو ہے۔8:42میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہر انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے محنت کی۔ وَتَعِذُ مَنْتَشَا، وَتَعِذُ مَنْتَشَا تو اگر تم اہلِ نظر ہو، اس کے لیے نظر چاہیے دیکھنے کے لیے، تم یہ جان جاؤ گے کہ یہ شخص اگر یہاں پر، اس وقت زندگی میں، برے حال میں ہے، اس نے کوئی نہ کوئی کرتوت کیے ہیں جس کی وجہ سے وہ یہاں پر ہے، ہنڈرڈ پرسنٹ۔9:06اور یہ میں اپنے بارے میں بھی، اپنے باپ کے بارے میں، اپنے گھر والوں کے بارے میں، اپنے بھائی کے بارے میں، میں سب کے بارے میں کہہ رہا ہوں؛ اور یہ بات میں بڑے جازن ہو کر کہہ رہا ہوں۔ بہرحال، آپ اپنے آپ کو بری کر سکتے ہیں؛ پلیز بیان القرآن کو آپ سٹڈی کیجیے، کم سے کم اپنے آپ کو تو بری کیجیے،9:25کیونکہ جو اللہ کا عذاب آ رہا ہے ہماری طرف، it is inevitable؛ اس کو کوئی بھی نہیں روک سکتا، اور end یہ ہی ہوگا۔ بس یہ دیکھنا یہ ہے کہ حق پہ کون ہے، باطل کون ہے؛ جس طرح بدر میں دیکھنا یہ تھا کہ 313 کون تھے جو کہ آ جائیں گے ننگے پاؤں، آٹھ تلواروں کے ساتھ؛ فرشتے اترنے کا فیصلہ پہلے دن سے ہی تھا۔9:47ابھی بھی اللہ تعالیٰ بس یہ دیکھے گا: کون ہمارے ہیں، اور کون ادھر کے ہیں۔ اور جو ہمارے ہیں، ان کو بچا لیا جائے گا، ان کو بری کر دیا جائے گا؛ اور جو ادھر کے ہیں، ان کو بھسم کر دیا جائے گا، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic20 October 2024Next in this topic19 October 2024