All videos20 October 2024Published19 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration9:48CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ آج سے تقریباً پانچ ہزار سال پہلے ایک آدمی نے بغداد میں اپنے گھر سے نکل کر باہر دیکھا، آسمان کو، سورج دیکھا، چاند دیکھا، اور اس نتیجے پہ پہنچ گیا کہ میرا خدا نہ سورج ہے، نہ چاند ہے، نہ کوئی بت ہے۔ there is a bigger force at play here اس آدمی کا نام تھا ابراہیم علیہ السلام۔0:33and ابراہیم علیہ السلام کو، پھر آپ جانتے ہیں ان کی آگے story، کہ ان کی قوم نے ان کو وہاں سے نکال دیا۔ پہلے ان کو آگ میں ڈالا گیا، اور پھر اللہ تعالیٰ نے آگ کو کہا کہ ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہو جا۔0:51اور ابراہیم علیہ السلام، بہرحال، اس واقعے کے بعد پھر ان کو اس ملک سے، اپنے وطن سے نکل کے جانا پڑا، اور وہ فلسطین ہجرت کر کے گئے۔ فلسطین میں ان کی شادی ہوئی، سارا علیہ السلام کے ساتھ۔ سارا علیہ السلام، آپ کو پتا ہے، ابراہیم علیہ السلام اور سارا علیہ السلام کی کوئی اولاد نہیں تھی۔1:13اور 88 سال کی عمر میں، آپ کو پتا ہے کہ، ابراہیم علیہ السلام کی پہلی اولاد، حضرت اسماعیل علیہ السلام، پیدا ہوئے، 90 سال کی عمر میں، لیکن جب فلسطین ابراہیم علیہ السلام move ہوئے تو سارا علیہ السلام کے کہنے پر، ان کی ایک اور بیوی تھی، حاجرہ علیہ السلام۔ حاجرہ علیہ السلام مصر سے تھی، Egypt سے۔1:45ویسے بنی اسرائیل کہتے ہیں کہ وہ لونڈی تھی، لیکن وہ بھی مصر کی royal family سے ان کا تعلق تھا۔ تو سارا علیہ السلام نے ابراہیم علیہ السلام سے کہا کہ، نا، آپ چونکہ ہماری کوئی اولاد نہیں ہے، تو حاجرہ سے اپنا جو ہے وہ تعلق بنائیں، ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو وہاں سے اولاد دے دے۔2:05اور ایسا ہی ہوا کہ حاجرہ علیہ السلام کے گھر اولاد ہو گئی، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی خوشخبری۔ تو کچھ عرصہ تو یہ معاملہ چلتا رہا، لیکن پھر ظاہر ہے، عورت تو آپ کو پتا ہے عورت ہی ہے، at the end of the day we are all human beings۔2:22تو پھر سارا علیہ السلام نے ہی کہا ابراہیم علیہ السلام سے کہ آپ حاجرہ اور اسماعیل علیہ السلام کو دور، یعنی کہ حجاز، مکہ میں شفٹ کر دیں۔2:38تو ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو اور حاجرہ علیہ السلام کو لے کر، ان کو ادھر انہوں نے حجاز یعنی کہ مکہ میں، جہاں پر کعبہ already موجود تھا، وہ آدم علیہ السلام نے ہی کعبے کی جو ہے بنیادیں وغیرہ اور وہ صرف بنیادیں، اللہ تعالیٰ نے دکھا دیں کہ یہ وہ گھر ہے جو آدم علیہ السلام نے بنایا تھا۔3:01پھر اسی کے اوپر، آپ کو پتا ہے کہ، ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام نے اس کعبے کی دیواریں اونچی کیں۔ اور وہ جو پتھر تھا، جس، جو آج بھی جا کر ہم چومتے ہیں، وہ پتھر جس پر ابراہیم علیہ السلام کھڑے ہوتے تھے، اور وہ پتھر اوپر ہوتا جاتا تھا، وہ کعبے کی دیواریں تعمیر کے لیے، تو وہ جنت سے پتھر لایا گیا تھا۔3:24اور پھر ادھر فلسطین میں، فلسطین میں بعد میں یہ ہوا کہ، قرآن میں آپ کو پتا ہے، کہ جب وہ لوط علیہ السلام کی قوم کو جو عذاب دینے کا معاملہ تھا، وہ جو عذاب دینے فرشتے جو لوط علیہ السلام کو آئے،3:40ادھر وہ پہلے ابراہیم علیہ السلام کے گھر گئے، اور انہوں نے سارا علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کو، وہ بھی ایک واقعہ بڑا interesting ہے لیکن ٹائم کم ہے،3:49ابراہیم علیہ السلام کو انہوں نے بشارت دی ایک بیٹے کی، اور سارا علیہ السلام کے ساتھ، یعنی کہ وہ بڑا حیران بھی ہوئے، لیکن انہوں نے کہا نہیں، اللہ کا یہ فیصلہ ہے اور ایسے ہی ہوگا، اور ابراہیم علیہ السلام اور سارا علیہ السلام کے گھر اسحاق علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔4:06اور آپ کو پتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کو، اللہ تعالیٰ کے حلیم نبی، اللہ تعالیٰ نے جتنے سخت امتحان ابراہیم علیہ السلام پر ڈالے گئے ہیں، اور جب انہوں نے تمام امتحان ace کر کے پاس کر دیے، تو پھر اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہی ہوا کہ نبوت ابراہیم علیہ السلام کے گھر میں رہے گی۔4:26اور پھر ابراہیم علیہ السلام کے جو بیٹے اسحاق علیہ السلام، اور ان کے بیٹے یعقوب علیہ السلام، جو کہ جن کا nick name اسرائیل ہے، اور ان کے بارہ بیٹے تھے آگے سے، جو کہ House of Israel اس وقت مشہور ہے، بنی اسرائیل، ٹھیک ہے؟4:49اور ادھر پھر بنی اسماعیل، نبوت پھر جو آگے سے اللہ کا فیصلہ ہی ہوا، نبوت ادھر سے چلی، بنی اسرائیل کے گھر سے۔ پھر حضرت یعقوب کے بعد، حضرت یوسف علیہ السلام، آپ کو پتا ہے، حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ پھر بنی اسرائیل شفٹ ہو گئے، Egypt۔ Egypt میں وہ کئی سو سال، تقریباً 800 سال رہے وہاں پر۔5:07پھر یہ ہوا کہ وہاں پہ Egypt کی جو کہ حکومت تھی، جس کے تحت وہ رہ رہے تھے، وہ اس پہ، اس کو ہرا دیا گیا، ایک باہر کی قوت نے، ایک دوسری قوم نے، اپنی جو قبطی قوم تھی، انہوں نے اپنا ملک واپس لے لیا۔ تو پھر انہی لوگوں کو وہیں پہ غلام بنا لیا گیا۔5:23پھر وہاں پہ persecution ہوئی، اور کافی زیادہ persecution ہوئی، کئی، تین سو سال، یعنی کہ، کہتے ہیں، اور ان کے بیٹوں کو زندہ ہی، پیدا ہوتے ہی مار دیتے، اور بڑا بڑا، یعنی کہ، ظلم قبطی قوم نے کیا House of Israel پہ۔5:37پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام … انہیں اللہ تعالیٰ نے بھیجا کہ بھئی، یہ فرعون کو جا کے، کہ بہت سرکش ہو گیا ہے، آپ واقعہ پڑھیں گے قرآن میں۔ تو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ پھر یہ House of Israel وہاں سے نکلے ہیں، چھ لاکھ کے چھ لاکھ، پھر وہ Sinai Peninsula، یعنی کہ وہ desert، انہوں نے Sinai desert cross کیا۔5:58اور پھر آپ کو پتا ہے، ان کے، اللہ تعالیٰ نے، یعنی کہ بادل آگے تھے تاکہ دھوپ سے بچ سکیں، من و سلویٰ ان کے لئے اتارا گیا، کہ اے بنی اسرائیل، تم لوگوں کو، تم پر ہم، تمہیں ہم نے تمام جہان والوں پر فضیلت دی۔ قرآن، میرا خیال ہے، one third اور one fourth، بنی اسرائیل کے ساتھ directly اور indirectly مخاطب ہے۔6:18اس لئے میں آپ کو background دے رہا ہوں، یہ لوگ ہیں کون، کیونکہ یہ two-part video ہوگی، اسرائیل اور بنی اسرائیل اور Palestine کا سارا معاملہ جو اب ہو رہا ہے، اور ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ چھ منٹ because already ہو گئے ہیں۔ تو، ہاں، موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ یہ چھ لاکھ لوگ، چھ لاکھ … نکلے ہیں۔6:36اور پھر ظاہر ہے، انہوں نے جنگ کرنے سے منع کر دیا، فلسطین، اپنا ملک … سے، جو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ انہوں نے …6:51اور پھر ہارون علیہ السلام کا بھی انتقال ہو گیا، چالیس سال پھر وہیں پہ بھٹکتے رہے ہیں، پھر ان کی ایک نئی generation آئی، جنہوں نے فیصلہ کیا کہ ہم جنگ لڑیں گے۔ اور پھر آپ کو پتا ہے کہ وہ طالوت، David and Goliath، طالوت اور جالوت کی جنگ ہوئی ہے،7:05اور پھر اس کے نتیجے میں، یعنی کہ، ان کی ایک سلطنت قائم ہوئی ہے، جس کو ہمارے جو مسلمان ہیں، وہ سلطنت، یعنی کہ، خلافت راشدہ بھی، یعنی کہ، اس سے موازنہ کیا جاتا ہے، ڈاکٹر صاحب اکثر اس کی بات کرتے ہیں۔ اسی میں، یعنی کہ، داؤد علیہ السلام، جو کہ وہ چرواہے تھے بس، لیکن انہوں نے جالوت کو وہ غلیل سے مارا تھا،7:26وہ بھی بڑا interesting واقعہ ہے، لیکن ابھی ٹائم نہیں ہے کہ داؤد علیہ السلام، پھر ان کے بیٹے سلیمان علیہ السلام کی جو بادشاہت کے واقعات، میرا خیال ہے کہ ایسی بادشاہت نہ کبھی ان سے پہلے تھی اور نہ کبھی ان کے بعد کبھی آئے گی۔ میں تو پوری، یعنی کہ، دو گھنٹے ان پر بولتا رہوں، anyways۔ پھر وہ ان کی خلافت راشدہ چلی ہے،7:47اور پھر دو ہزار سال ایسے گزرے ہیں جو کہ ان کے درمیان کوئی نہ کوئی نبی موجود تھا، یعنی کہ جو بھی ان کا لیڈر ہوتا تھا وہ نبی ہی ہوتا تھا، دو ہزار سال تک، نبی کوئی نہ کوئی، ایک نبی کا انتقال ہوتا تھا، دوسرا نبی، پھر انہوں نے بڑی بڑی حرکتیں، یعنی کہ، اس طرح کی، یعنی کہ، نبیوں کو یہ قتل وغیرہ بھی کرتے رہے ہیں،8:07آپ کو پتا ہے کہ پھر دو ہزار سال کے بعد جب Palestine میں وہ ہی پھر، یعنی کہ، ایک یہودی بادشاہ، یعنی کہ بنی اسرائیل، لیکن وہ Roman emperor کے under ہی تھا، تو وہ ایک، تقریباً، puppet king تھا، اور وہ عالم تھے سارے، کیونکہ یہ یہودیوں کے اور بنی اسرائیل کے جو معاملات ہوتے ہیں، وہ ان کے علماء کے پاس ہوتے ہیں،8:29یعنی کہ، اور شروع سے، یعنی کہ، اور یہ ان کے علماء کو بہت زیادہ … دی جاتی ہے، تو آج بھی ایسے ہی ہے۔ تو، ہاں، پھر وہ، آپ کو پتا ہے، عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دینے کی کوشش کی گئی، اور وہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ الگ ہوا، وہ انہیں آسمانوں پر لے گئے،8:46اور پھر یہ وہی رسول تھے جو کہ بنی اسرائیل کی طرف، یعنی کہ بنی اسرائیل کی طرف آئے تھے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، لیکن ان کو سولی دینے کی کوشش کی گئی، تو پھر اس کے بعد، یعنی کہ، آپ کو پتا ہے کہ، ان کا diaspora،9:02کیونکہ ستر عیسوی، یعنی کہ AD میں، یعنی کہ، وہ جو بادشاہ تھا اس نے حملہ کیا، عراق کا بادشاہ، اور، نہیں sorry، روم کا بادشاہ، اس نے حملہ کیا، اور، یعنی کہ، ان کا وہ جو second temple تھا اس کو بھی گرا دیا، اور اس کے بعد یہ diaspora کا ان کا period ہے، پوری دنیا میں، یہ مختلف ملکوں میں انہوں نے settle ہونے کی کوشش کیا۔9:27یہ part one تھا video کا، جو کہ میں نے تاریخ تھوڑی سی بتائی ہے بنی اسرائیل کی۔ اب میں بتاؤں گا کہ، یعنی کہ، سارے جو معاملات ہو رہے ہیں، اور یہ جنگ کا معاملہ ہے، part two میں کہ میری کیا رائے ہے، اور مسئلہ کیا، کہاں سے خراب ہوا ہے، اور اب ہمیں آگے کرنا کیا چاہیے، اور میں کیا کر رہا ہوں۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic20 October 2024Next in this topic#bayanulquran