All videos20 October 2024Published19 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:00CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00السلام علیکم۔ بیان القرآن، ڈاکٹر صاحب کا: اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو، اور اس کا ایک سرا زمین پر ہے اور دوسرا سرا اوپر آسمانوں پر اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور یہ رسی بالکل تنیوی ہے۔0:22اور جو اس رسی کو پکڑ لے گا وہ کہیں نہیں جاتا؛ وہ دنیا کے اس رش میں، نفسا نفسی کے سیلاب میں اور خود غرضی میں، اگلی نصف فیلت، اس کو اس سے بچا لیا جائے گا۔0:39لوگوں کو لگے گا کہ یہ ایسا ہی، یعنی کہ چلتا پھرتا، ہماری طرح کا ایک انسان ہے؛ لیکن دل میں دوام ہوگا، سکون ہوگا۔ جو وہ چیزیں دیکھے گا، اس کو پتا ہوگا کہ ان کی کوئی حیثیت نہیں۔0:51اصل چیز آنے والی ہے۔ یہ زندگی، یہ جسم میرے اختیار میں نہیں ہے۔ روزانہ، یعنی کہ، aged ہوتا جا رہا ہے، age ہوتا جا رہا ہے۔ میں روک سکتا ہوں؟ میں نہیں روک سکتا۔ کچھ بھی میرے اختیار میں نہیں ہے۔1:05میں اچھا محسوس کروں یا برا محسوس کروں، کل صبح ہوگی، ہوگی۔ اور جو بڑا limited اختیار ہے جو کہ انسان کو دیا گیا ہے، وہ اختیار ہے will کا، ارادے کا۔1:19میں ارادہ تو کر سکتا ہوں کہ میں یہاں سے یہ ماؤس پکڑ کے ہلا دوں، لیکن اس ارادے کے، یعنی کہ، execute ہونے میں — کیا میرے دماغ سے جو signal میرے ہاتھ کو جائے گا، کیا وہ properly پہنچے گا؟ میرا ہاتھ function کرے گا؟ یہ gravity اور تمام space and time کے جو physical laws ہیں، وہ سارے جو ہیں، ان پر فرشتے مامور ہیں۔1:41ٹھیک ہے، وہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ ان کو execute کر رہے ہیں؛ تو میری جو پکڑ اور میری جو accountability ہے، وہ اس بنیاد پہ نہیں ہے کہ میں نے فیصلہ کیا، اس پہ نہیں ہے کہ میں نے ماؤس کے ساتھ کیا کیا۔ وہ ارادہ میں نے کرنا کیا جاتا تھا، اور وہ اللہ ارادہ جانتا ہے، ٹھیک ہے، ہاں۔1:58اب میں نے وہ ماؤس اٹھا کے کسی کو مارنا تھا، یا میں نے ویسے computer پہ، تو وہ الگ بات ہے؛ اور اسی کی base پر ہی جو accountability ہے ہماری، ٹھیک ہے۔ تو ہاں، جو بیان ہے: اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو۔ یہ لوگ، میں تین سال سے تقریباً لگا ہوا ہوں، کسی کو یہ بات سمجھ میں نہیں ہے۔2:18یہ حالانکہ بڑا ہی simple formula ہے، لیکن میں نے بتایا کہ times are such dark کہ it’s incredibly incredibly difficult to find somebody جو کہ— دیکھیں، ایسے لوگ بہت زیادہ مل جائیں گے۔ مارکس اوریلیس، جو کہ روم کا ایک بہت بڑا emperor تھا، اس کی ایک بڑی famous quote ہے2:37کہ you can find a lot — ایسے لوگ بہت زیادہ مل جائیں گے جو کہ جذباتی ہو کے اپنی جانیں دینے میں، یعنی کہ ایک سیکنڈ میں دے دیں گے۔ یعنی کہ جذباتی کرنے کے لیے کوئی اچھا مقرر ہونا چاہیے، تقریر کرے۔2:50اور ہاں، اس طرح کے بڑے بے شمار لوگ — آپ کو پتہ ہے — ہمارے politicians بھی اکٹھے کر لیتے ہیں، یعنی کہ نعرے بازی لگا کے، اور ہماری religious جماعتیں بھی temporary دو چار گھنٹے کے لیے جلسے کر لیتے ہیں۔3:02لیکن اگر کوئی شخص آپ چاہتے ہو جس کو آپ ڈسپلن سکھا سکو، جس کی آپ تربیت کر سکو، جس کو آپ نہی عن المنکر کر سکو — ایسے چلنا، ایسے نہیں چلنا؛ یہ کرنا، یہ نہیں کرنا؛ یہ کہنا، یہ نہیں کہنا؛ اس طرح deal کرنا، اس طرح نہیں کرنا —3:16اور وہ سارے کی ساری جو ہدایت ہو، وہ کتاب سے ہو — یعنی کہ وہ جو discipline کی جو pain ہے اور consistency کی جو pain ہے، اس misery سے بہت کم لوگ ہوں گے جو گزریں گے۔3:27اور یہی ایک وجہ تھی — حالانکہ اسلام سے بھی تقریباً 600 سال پہلے کی بات ہو رہی ہے — یہی ایک formula ہے جو کہ میں نے بتایا، timeless ہے؛ کچھ universal laws ہیں جو کہ timeless ہیں۔3:39آپ دیکھیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب میں تبلیغ شروع کی، تو پہلے آٹھ سال جو مکہ سے، مکہ کے تھے، پہلے بارہ سال مکہ میں کتنے لوگ ایمان لائے؟3:53اور کیوں؟ وہ persecution تھی نا۔ Daily life میں آپ اپنے آپ کو avoid کرنا کہ بھئی مجھے یہ نہیں کرنا، میں نے یہ نہیں کرنا، میں نے یہ نہیں کرنا — آپ اکیلے رہ جاتے ہو اس معاشرے میں، خاص طور پر، ٹھیک ہے۔4:05لیکن میں نے بتایا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہو، لیکن آپ کے دل میں دوام اور سکون ہوتا ہے، اور آپ کو پتا ہوتا ہے کہ آپ کدھر جا رہے ہو۔ تو جس طرح میں دیکھتا ہوں ڈاکٹر صاحب کے چہرے پر، مجھے زندگی میں اتنا سکون کسی بڑے کم لوگوں میں میں نے دیکھا ہے، اور میں ساری زندگی یہی سکون ہی ڈھونڈتا رہا ہوں۔4:21میں پندرہ سال ہو گئے ہیں مجھے study کرتے ہوئے۔ ڈاکٹر صاحب تو میں نے اب finalize کر دیا کہ ایک perfection مل گئی ہے، اور تو میں آپ لوگوں تک یہ بات لے کر آ رہا ہوں۔ باران، میں وہ مکہ والی بات پوری کر دوں۔ پہلے بارہ سال کتنے لوگ تھے جو ایمان لائے؟4:35ٹھیک ہے، پھر — چلو — ہجرت ہوئی، اور ہجرت کے، یعنی کہ، دوسرے سال بدر ہوئی ہے؛ تو تقریباً چودہ سالوں میں جو بدر میں لوگ، جو استقامت جن کو ملی، وہ کتنے لوگ تھے؟ تین سو تیرہ۔ ہمیں یہ باتیں بڑی مشہور ہیں کہ ان کے پاس تلواریں نہیں تھیں، صرف آٹھ تلواریں تھیں، دو اونٹ اور ایک گھوڑا۔4:57اور میں نے بتایا کہ وہ جنگ کے لیے آئے ہی نہیں تھے مدینے سے؛ وہ تو بس قافلے کے، کہ انہوں نے پیچھے جانا تھا۔ باران، بات کہیں اور نکل جائے گی۔ لیکن بات یہ کہ وہ تین سو تیرہ کا آنا صرف مقصود تھا اللہ تلوارے، پورے عرب میں سے جو چودہ سال کی تبلیغ اور، یعنی کہ، آپ سے5:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کدھر نہیں گئے؟ طائف گئے، وہاں — آپ سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا — اور حبشہ میں بھی، یعنی کہ، تبلیغ کی گئی۔ وہاں پر صحابہ گئے، اور ہر جگہ پہ کافی پہنچانے کی کوشش کی۔ بس۔ تو چودہ سالوں میں صرف تین سو تیرہ وہ لوگ تھے۔5:35یعنی کہ اگر آپ ان کو چیک کر رہے ہیں کہ وہ کیا کرتے تھے، تو آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے کہ یہ تھا — یعنی کہ — ملائی اس معاشرے کی، جو کہ نکال کے سائیڈ پہ کر لی گئی۔ تو اللہ تعالیٰ اسی طرح کرتا ہے۔ اور پھر آپ کو پتا ہے، بدر کے بعد — سوری — ہاں، چھ سال میں صلح حدیبیہ ہو گئی، چھٹے سال، اور پھر آٹھ سال بعد فتح مکہ ہو گئی۔5:58اور فتح مکہ کے چند ہی سالوں بعد، آپ کو پتا ہے، فتح مکہ کے ہی موقع پر تو پورے عرب میں اسلام، یعنی کہ، نافذ ایک قسم کا ہو گیا کیونکہ کہہ دیا گیا تھا کہ اگر جو اسلام نہیں لائے گا، تین ماہ کا وقت ہے، یا تو وہ حجاز چھوڑ جائے، ورنہ اس کو قتل کر دیا جائے گا۔6:12تو اس کے بعد پھر روم اور پرشیہ، اس وقت کی دونوں super power، within few years، یعنی کہ دس سے بارہ سالوں میں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں، یعنی کہ، ان کو اسلام سے شکست ہوئی اور وہ ایران بھی مسلمان ہو گیا، اور پرشیہ، یعنی کہ آپ کو پتا ہے، پھر یورپ تک — کہاں؟ — غرناطہ، سپین، ادھر رومینیا۔6:37تو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ بڑے کم لوگ ہوں گے جو کہ اس کتاب کو، اس رسی کو مضبوطی سے پکڑیں گے، اور وہ اس پہ، یعنی کہ، پوری استقامت کے ساتھ پھر جم جائیں گے۔ ٹھیک ہے۔6:51اور اگر آپ اپنی زندگی میں کہیں struggle کر رہے ہیں، یعنی کہ اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یار، یہ دنیا — ٹھیک ہے، میں نے دنیا میں روٹی کما لی، روٹی کھا لی، کپڑے پہن لیے، اور یہ سارا کچھ — لیکن صرف زندگی یہ تو نہیں ہے،7:05یعنی کہ مجھے یہاں پر اس لیے تو نہیں پیدا کیا گیا؟ کیا جانوروں والی زندگی ہے، پیسوں کے پیچھے بھاگ لیا — یعنی کہ جو بھی، یعنی کہ آج کل کی جو ہماری دنیا ہے؟ ٹھیک ہے، دنیا، لیکن دنیا ایک کھیتی ہے، اس کو کاٹنا آگے جا کر ہے۔7:20اگر تو آپ، یعنی کہ، ان لوگوں میں سے ہیں، اگر آپ کو، یعنی کہ، وہ اللہ کا نور، یعنی کہ آپ کو چاہیے، جس سے آپ انسان بننا کیا ہوتا ہے — سنتا تو جانور بھی ہے، انسان کا سننا کچھ اور سننا ہے — تو اگر آپ بھی ایسے ہیں، اور آپ، خاص طور پر—7:43میں جو videos بناتا ہوں، میں personal glorification مقصود نہیں ہے؛ ورنہ اتنی میں، یعنی کہ، بورڈنگ اور اس طرح کی— اگر مجھے اپنے کوئی مشہوری مجھے آتا ہے، ایسا نہیں ہے کہ مجھے آتا نہیں ہے کرنا7:53یعنی کہ مجھے سارا کچھ آتا ہے۔ مجھے دکھاوا کرنا بھی آتا ہے، کاریاں شاریاں، سارا کچھ دکھانا آتا ہے مجھے۔ لیکن میں نے بتایا کہ وہ مقصود نہیں ہے۔ یعنی کہ اس میں کوئی دوام، سکون نہیں ہے؛ جو اللہ تعالیٰ نے مجھے سکون اس میں دیا ہے، وہ کہیں اور نہیں ملے گا۔8:07تو، ہاں، تو اگر آپ بھی، یعنی کہ، اس دنیا سے تنگ ہیں، اور because ایمان کی تو نشانی یہ ہے کہ وہ بندہ پھر اس دنیا میں بڑا ہی اپنے آپ کو قید میں محسوس کرے گا، کہ یار، یہ جگہ نہیں ہے جہاں پہ آزادی ہے۔ یہاں پر انسان، ایمان کی تو نشانی، میں کہاں پھنس گیا ہوں، مجھے یہاں سے نکلنا ہے۔8:26تو میرے پاس ایک formula ہے جو کہ آپ کو، آپ کو، یعنی کہ وہ کرے گا یہ جو گرد پڑ جاتی ہے معاشرے کی، اور time کی، اور دنیا کی، اس کو صاف کرے گا؛ آپ کے دل کو صاف کرے گا؛ دل کو دھویا جائے گا؛ دل کو نرم کیا جائے گا۔ اور پھر یہ ایک سفر ہے جو کہ تھوڑے سال لگیں گے؛ یعنی کہ پھر آپ کا دل ایک دم ٹھک جائے گا کہ ہاں واقعی۔8:53اور پھر آپ بھی، یعنی کہ، اس کے وہ مد بن جائیں گے، دعوت دینے والے۔ اور اس طرح کہ صرف چند سو یا چند ہزار لوگ — اگر، جیسے میں نے بتایا، کہ اگر وہ کھرے اپنی آئی پہ آ گئے، تو — میں نے بتایا — anything is possible۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اللہ کی مدد کا ایک میرٹ ہے، اور وہ جو میرٹ ہے، اس پہ پورا اترنا ضروری ہے۔9:13تو وہ جو تین سو تیرہ تھے، وہ اللہ کی مدد کے میرٹ پہ پورے اتر گئے تھے۔ بس۔ فرشتے ایک ہزار اترنے کا فیصلہ پہلے دن سے تھا، ٹھیک ہے۔ لیکن دیکھنا یہ تھا کہ یہ تین سو تیرہ کون ہوں گے، جن کے رتبے اتنے بلند ہوں گے، جو کہ کھرے ہو جائیں گے۔ ٹھیک ہے۔9:29اور پھر وہ شیطان — آپ کو پتا ہے — بدر میں وہ شیطان کہہ کے بھاگتا ہے، قرآن میں آتا ہے، کہ نہیں، جو میں دیکھ رہا ہوں وہ اب تم نہیں دیکھ رہے، تو میرا کام یہاں تک؛ کہ شیطان نکل جاتا ہے۔ تو اسی طرح ہوتا ہے۔ پھر جب، یعنی کہ، فرشتے، اللہ تعالیٰ کے فیصلے آ جاتے ہیں؛ اور اللہ تعالیٰ کا فیصلہ آنا ہی آنا ہے۔9:43پاکستان کے لیے یا تو عذاب آئے گا یا پھر کسی دوسری چیز آئے گی، یعنی کہ عزت آئے گی۔ اللہ تعالیٰ اسلام کا نام روشن کرے گا اس ملک سے، انشاءاللہ، ایک دن۔ میرے دس منٹ پورے ہو گئے ہیں۔ I hope کہ آپ کو میری باتیں سمجھ آئی ہوں۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic20 October 2024Next in this topic20 October 2024