All videos20 October 2024Published19 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:01CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ This is the part two of the video I'm making on Israel, Bani Israel and Palestine. So to cut the story short، جو history تھی، آپ کو پتا ہے [نام واضح نہیں] علیہ السلام کے بعد ان کا ڈائیسپورا کا period ہے۔ اور وہ ڈائیسپورا، یعنی کہ ان کا، چلا ہے تقریباً 1917 تک، بیسویں صدی تک۔0:20ٹھیک ہے، جب پہلی جنگِ عظیم کے بعد سلطنتِ عثمانیہ ٹوٹ گئی اور ان کو انگلینڈ کے جو umbrella کے انڈر، اسرائیل میں سیٹل ہونے کی اور ایک country بنانے کی اجازت مل گئی، یعنی کہ اسرائیل میں سیٹل ہونے کی اجازت مل گئی تھی۔0:36یعنی کہ بنی اسرائیل کو [وہاں پر؟] گھر وغیرہ خریدنے کی، اور پھر 1947 میں، 48 میں، after the second world war، اسرائیل ایک formal country کے طور پر آ گیا۔ ٹھیک ہے۔ اور پھر اس کے بعد اب انہوں نے کافی عرصہ انتظار کیا، اور وہ فلسطین کا معاملہ سارا چلتا رہا ہے؛ بڑا ظلم بھی ڈھایا ہے فلسطین۔0:59اور کرتے کرتے کرتے … جگہ آہستہ آہستہ … کیونکہ دیکھیں ان لوگوں کے پاس بہادری نہیں ہے۔ یہ لوگ اتنے بہادر ہوتے تو میرا مطلب ہے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ جنگ لڑتے، ان کے اندر وہ چیز ہے ہی نہیں۔ یہ بس پیچھے سے، یعنی کہ، بتایا نا کہ یہ dark rooms میں سازشیں کر کے یہ لوگ اپنا جو ہے وہ منواتے ہیں۔1:20چالاک ہیں، یعنی کہ بہت زیادہ چالاک ہیں، اور چالاکی، آپ کو پتا ہے، short-term play ہوتا ہے؛ عقل مند نہیں ہے میرے نزدیک۔ Although میں بہت زیادہ ہیروز ہیں جو کہ میرے پرسنل بنی اسرائیل سے ان کا تعلق ہے۔1:34اور زیادہ پڑھے لکھے بھی یہ لوگ ہوتے ہیں، اور اہلِ کتاب تھے، اور یہ پہلے اہلِ کتاب تھے؛ ان کے پاس کتاب کا علم بہت پہلے … میں بتاتا ہوں پانچ ہزار سال پہلے۔ تو، ہاں، ابھی ان لوگوں کے پاس علم تو کافی زیادہ ہے۔ اور دنیا میں ان کا غلبہ بھی، بینکنگ میں بھی؛ فائنانس سے میرا تعلق ہے۔1:56تو ان لوگوں نے پورے … وہ سارا جو بھی طاقت استعمال ان کے پاس تھی وہ استعمال کر کے انہوں نے، اب اسرائیل جو ہے، وہ two-state کی طرف کبھی آئیں گے ہی نہیں۔ وہ کہتے تو ہیں UN وغیرہ میں، لیکن وہ کبھی بھی نہیں مانیں گے۔2:13نیتن یاہو، جو پرائم منسٹر ہے، وہ خود، یعنی کہ، اس کا بیان ہے کہ two-state solution جو ہے، وہ جو لوگ نہیں چاہتے، یعنی کہ اپنے لوگوں سے بات کرتے ہوئے، وہ میری پالیسی ہے جو اس کو فالو کریں۔2:26وہ پالیسی یہی تھی کہ حماس کو پودھر، یعنی کہ، انہوں نے بنایا، اور ایک قطر سے، یعنی قطر کے ساتھ مل کر، دو ارب ڈالر کی ان کو فنڈنگ دی، کئی سال پہلے۔ اور وہ fully fledged … اور پھر انہوں نے جب … میں بتاتا ہوں نا کہ یہ سارا سارا کچھ جو ہوتا ہے اندر کھاتے، حقیقت جو ہوتی ہے وہ بہت ہی اس کے اپوزٹ ہوتی ہے، لیکن خیر۔2:48آپ کو میں ایک بات بتا دوں کہ میں یہ ویڈیو اس لیے نہیں بنا رہا کہ میں ان کو برا بھلا کہہ سکوں۔ میں تو صرف آپ کو سمجھانے کے لیے، اور میں خود ہی سارا کچھ سٹڈی کرتا ہوں سمجھنے کے لیے کہ کیوں کر رہے ہیں وہ۔2:58دنیا دیکھ رہی ہے، it's a genocide، یعنی کہ، ویڈیوز کبھی بھی نہیں جائیں گی، recorded ہے ہر چیز، لیکن پھر بھی وہ کر رہے ہیں۔ کیوں کر رہے ہیں؟ یعنی کتنا ظلم۔3:14اور آپ کو پتا ہے کہ یہ جب بھی مختلف ملکوں میں انہوں نے سیٹل ہونے کی کوشش کی ہے، عرب سے لے کر یورپ، اور امریکہ، یعنی کہ پھر وہاں رشیا، اور ہر جگہ سے یہ لوگ، جرمنی سے، آپ کو پتا ہے، بیسویں صدی میں نکالے گئے ہیں، اور کس طرح نکالے گئے ہیں، ہٹلر کے ذریعے۔ لیکن پھر بھی، I don't know، کہ کیا معاملہ ہے۔3:36کہ بندہ ہوتا ہے کہ as a nation آپ دیکھتے ہو کہ بھئی ہم کیا غلطی کر رہے ہیں، اور ہمارے ساتھ بار بار یہ اللہ تعالیٰ سلوک کر رہا ہے، تو ہم اپنے آپ کو بدل لیں، یعنی کہ ہم دوبارہ اس طرح نہ کریں۔ لیکن جو میری سمجھ میں ان کی reasoning آئی ہے، اور نیتن یاہو کی جو میں نے باتیں سنی ہیں، وہ یہی ہے کہ3:52نیتن یاہو، یعنی کہ اس کا جو short name ہے Bibi، وہ he is considered by some Israelis almost a Messiah۔ اس کا بڑا ایک رتبہ ہے کہ وہ ایک hand of God ہے for the House of Israel، جو House of Israel ہے4:18… آئے گا، اس مسیح، جب وہ آ جائے گا تو اس کے ساتھ یہ مل کر پھر پوری دنیا کو … یہ جو … معاملات ہیں آگے ان کے ذہن میں۔ تو لیکن میں جو ویڈیو بنا رہا ہوں، میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ یہ ہوا اللہ تعالیٰ کی طرف سے، جو کہ یہ مسلمان، ہماری بہنوں بیٹیوں کو، اور وہاں پر، جانوروں سے بھی بدتر طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔4:40آج رفح میں اٹیک ہو رہا ہے؛ یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔ میں تو، [اکتوبر؟] کے جب جنگ شروع ہوئی تھی، میں تو تقریباً … گھنٹے یہاں پہ بیٹھ کے میں ویڈیوز دیکھتا رہتا تھا اور روتا رہتا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔4:50کیونکہ اس سے پہلے میں کافی زیادہ، یعنی کہ جو بنی اسرائیل کے سائنٹسٹ ہیں اور ان کے جو بزنس مین، ان کو فالو کرتا تھا، ان کی باتیں سنتا تھا۔ اور وہ میرے … ان کی reasoning … ان کے ساتھ ہے … ہم …5:11ہوا یوں ہے کہ اللہ تعالیٰ جب فیصلہ کر لیتا ہے کہ کسی ملک کو، کسی قوم کو عذاب میں ڈالنا، تو بیچ میں مو کالا کس کا ہو رہا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ مسلمانوں نے اپنی، یعنی کہ، حرکتوں سے اپنے اوپر یہ عذاب، یعنی کہ، نافذ کیا ہے۔ ہم سب اس کے مجرم ہیں۔5:29ہم … دے سکتے ہیں، ہمارے مسلمانوں کے جو خاص طور پر جو مرد ہیں، جن کی ذمہ داری تھی کہ چیزوں کو آرڈر میں رکھنا، وہ اس وقت، یعنی کہ، اپنے گھر میں انصاف نہیں قائم کر پاتے، وہ اتنی گندی فطرت کے لوگ ہو گئے۔5:42میں نے آپ کو بولا کہ مجھے روزانہ اس طرح کا ایک … یعنی کہ کوئی نہ کوئی ملنی پڑتی ہے، ٹکراتی ہے، اور پاکستان میں خواتین سے …5:59… آنکھیں بند کر کے زندہ رہنا ہے تو ٹھیک ہے، آپ زندہ رہو۔ لیکن جو فلسطین میں، اور جو کشمیر میں، اور جو سیریا میں، اور جو یمن میں مسلمان بیچارے مر رہے ہیں، ان کا جو ملبہ ہے، وہ پہلے تو، جو فرنٹ پہ جو عرب ہیں، وہ ان کے کندھوں پر ہے،6:15پھر وہ مسلمان جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، اللہ کا کلمہ پڑھتے ہیں، اور اللہ سے ایک دفعہ ان کو امید ہے کہ ہم نے جا کے ملنا، وہ تو پتا چلے گا جب پردے اٹھ جائیں گے، تو شرم آنی چاہیے۔ مولانا طارق جمیل ایک شعر سناتے ہوتے تھے، تو6:31ادھر ادھر کی بات نہ کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا؛ مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔ تیری رہبری، ہماری رہبری … ہم ایسا کیا، یعنی کہ، ہو گیا کہ، یعنی کہ ہمارے بچے، بہنوں، بیٹیوں کو اس طرح، یعنی کہ، جانوروں کی طرح کاٹ کے پھینکا جا رہا ہے اور کوئی کچھ نہیں کر رہا۔6:47اور ان کی ویڈیوز بھی ہمارے پاس، سارے evidence بھی موجود ہیں؛ لیکن، یعنی کہ، ہماری اوقات اتنی بھی نہیں ہے کہ ہم انصاف بھی کہیں سے لے سکیں، چھپ کر کے بھیگی بھی۔7:09… سود اور حرام زندگیاں کرتے ہیں، ان کو تمیز ایک قسم کی نہیں ہے نا، کام کی تمیز ہے نا یعنی کہ ٹیبل پہ بیٹھ کے کھانے کی تمیز نہیں ہے، گاڑی چلانے کی تمیز نہیں ہے۔ اور یہی لوگ ہیں نا وہ لوگ، لیبنیز کی یہ کمیونٹی ہے، بینکس ٹاؤن سارا۔7:23اور میں دیکھتا ہوں، کیونکہ میں بتاتا ہوں نا، کہ انسان کو پتا چل جاتا ہے یہ چیزیں دیکھ کر کہ جو معاشرہ ہے وہ کتنا خستہ حالی کا شکار ہے۔7:34اور پھر اس کے بعد، جو پاکستان میں [بندہ؟] ہے، جو حالات ہیں وہ آپ کے سامنے ہی ہیں کہ خود غرضی کا دور ہے، نفسا نفسی کا دور ہے، کسی کو یہ بھی نہیں پرواہ، یعنی کہ، جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں۔ ٹھیک ہے۔ تو میں blame کرتا ہوں ان لوگوں پر، یہ جو اپنے اوپر، کہ بھئی، یعنی کہ، میرے [باپ دادا؟] کی غلطی ہے۔7:55یہ لوگ جن کے اندر اتنی بھی ہمت نہیں ہے کہ سامنے آ کے لڑ سکیں، اور وہ ہماری بہنوں بیٹیوں کو، اور بچوں کو، اور فیملیز کو، کاٹ کے، دن دیہاڑے بم مار کے پھینکتے جا رہے ہیں؛ اوپر سے آتے ہیں، بم مارے جاتے ہیں، اور آپ کچھ بھی نہیں کر پا رہے۔ یعنی کہ اللہ کی طرف سے یہ عذاب آیا، توبہ کرنی چاہیے، توبہ کرنی چاہیے۔8:15ذاتی حیثیت میں اپنے آپ کو کم سے کم بری کر سکتے ہیں؛ ذاتی حیثیت میں کم سے کم اپنے آپ کو بری کر سکتے ہیں۔ As a قوم تو میں بھی مجرم ہوں۔ اور قوموں پر جو عذاب آتا ہے، وہ اس دنیا میں آتا ہے؛ وہ آیا ہوا ہے ابھی پاکستان میں۔8:29اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ لوگ بس شہروں میں، ہم، ٹھیک؟ ابھی، ابھی tough؟ نو نو نو، ابھی tough ہونا ہے حالات۔ ابھی آپ کو لگتا ہے گرمی، بجلی نہیں آنا … ابھی تو … it will keep on getting worse.8:41میں بھی ادھر ہوں، آپ لوگ بھی ادھر ہوں؛ اگر اپنی حرکتیں ٹھیک نہیں کیں، اور پھر اللہ کے عذاب کا قرآن آئے گا، ہی آئے گا، اور وہ دنیا میں ہی آئے گا۔ کیوں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا دین eventually غالب ہوگا۔ اور میں یہ بتا رہا ہوں، جو اسرائیل میں ہو رہا ہے مجھے لگتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی ایک … وہ جو قرآن میں آتا ہے9:07ہاں، کافی زیادہ سیریس معاملات ہیں؛ اور وہ، وہ جو [شاہ ویفشاہ؟] والی اللہ کی کتاب ہے نا، ایام اللہ، جس میں بڑے بڑے دن اللہ تعالیٰ فیصلے سناتا ہے۔ تو ہاں، اپنے آپ کو بری کرو، اپنی فیملی کو، یعنی کہ، بری کرو، اور اللہ کے ساتھ، اللہ کی کتاب کے ساتھ اپنا تعلق جوڑو۔9:28بیان القرآن میں کہہ کہہ کے تھک گیا ہوں، لیکن کوئی بھی، یعنی کہ، اس طرف نہیں آ رہا۔ بیس منٹ ایک دن میں کیا جاتا ہے بھئی؟ تو پلیز۔ ہاں، آخری بات۔ یہ جو، ٹھیک ہے، جو ہو گیا سو ہو گیا۔ بنی اسرائیل، اور یہ جو بھی، یعنی کہ، ہمارے بچے، بہنوں کو قتل کر کے اور کاٹ کے پھینکتے جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں،9:48میں آخری بات ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ: اتنا نہ اترائیں ہمیں ستانے والے، اتنا نہ اترائیں ہمیں ستانے والے؛ ابھی اور بھی دورِ فلک ہیں آنے والے۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic20 October 2024Next in this topic20 October 2024