All videos20 October 2024Published20 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration9:59CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ Year 570، اور پوری دنیا کے جو حالات ہیں: امریکہ ابھی تک فاؤنڈ نہیں ہوا، دنیا کی دو سپر پاور روم اینڈ پرشیا ہیں، اور روم میں عورتوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ آپ ڈراموں وغیرہ میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ان کو as a property use کیا جاتا تھا، اور پرشیا بھی جو کہ دوسری سپر پاور تھی at the time0:27وہاں پر وہ آگ کی پوجا کرتے تھے وہ لوگ، اور women were traded as slaves and as their property۔ انڈیا وغیرہ میں بھی جو عورتوں کا status تھا — اگر آپ البیرونی کی اس کی کتاب ‘الہند’ پڑھیں تو اس میں وہ explain کرتا ہے کہ انڈیا میں، یعنی کہ اس وقت، کیا تھا، یعنی کہ عورتوں کے جو حقوق تھے،0:51وہ almost — یعنی کہ حقوق کیا؟ وہ تو as a property trade کیا جاتا تھا — اور پوری دنیا میں، عرب میں… عرب تو مشہور ہے نا، آپ کو پتا ہے کہ عرب پورا، وہاں پر عورت — جیسے ہی باپ کو پتا چلتا تھا کہ بیٹی پیدا ہوئی ہے، وہ اس کو جا کے، یعنی کہ ریگستان میں، مٹی میں زندہ دفن کر دیتے تھے۔1:13ٹھیک ہے، اور یہ normal تھا — it's like، ہر انسان کے لیے یہ normal تھا، ٹھیک ہے نا؟ عرب میں۔ اور انتہائی انتہائی، یعنی کہ بدحالی کا اور جہالت کا شکار تھا وہ معاشرہ۔ اس سارے ماحول میں imagine کریں کہ آج سے تقریباً کوئی چودہ سو سال پہلے ایک آدمی ایک پہاڑی پر کھڑا ہوتا ہے، عرب میں، جہاں پر1:34یعنی کہ جو سب سے طاقتور، جو اس وقت گورنمنٹ ہے، قریش کی، اور یعنی کہ وہ لوگ — میں نے بتایا نا — کہ بہت ظالم تھے۔ ایک آدمی کھڑے ہو کر، چھوٹی سی پہاڑی پر، اعلان کرتا ہے کہ: قسم ہے اس جگہ کی جہاں پر ستارے جا کر ڈوبتے ہیں؛ اور اگر تمہیں یہ معلوم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے جو ہم کھا رہے ہیں۔2:03ہم پوچھیں گے اس ننھی جان سے، اس بیٹی سے، جو قرآن میں لفظ آتے ہیں، ہم پوچھیں گے — قسم ہے اس جگہ کی، جس جگہ پر جا کر ستارے ڈوبتے ہیں۔ اس وقت کیا پتا تھا لوگوں کو کہ ستارے کہاں جا کر ڈوبتے ہیں؟ وہ تو ہمیں اب پتا چل رہا ہے، تقریباً کوئی دو decades بھی نہیں ہوئی2:26ہم پوچھیں گے اس ننھی جان سے، جس کو تم جا کر زندہ دفن کر دیتے ہو، کہ بیٹا، تجھے کیوں دفن کیا گیا؟ تجھے کیوں زندہ ہوتے ہی قتل کر دیا گیا؟ سورہ نجم کی یہ سٹارٹنگ آیات ہیں۔ جس کا ترجمہ میں نے تھوڑا […] کرنے کی کوشش کی ہے — interpretation، ترجمہ نہیں۔ آپ دیکھیے گا کہ پوری دنیا کی میں نے نقشہ کشی کی ہے۔2:53یہ پہلی دفعہ تھا کہ کسی شخص نے، اس وقت، اس معاشرے میں، اس دور میں، جیسا کہ میں نے بتایا ہے، عورت کے حق کی بات کی۔ اور یہ لوگ ہمیں equality سکھاتے ہیں، جو کہ ویسٹ کے غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔3:13اور بڑا لطیف نکتہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں: تمہیں تو ہم […] لگائیں گے، تمہیں تو ہم پکڑ کے لے ہی آئیں گے؛ تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں زندہ نہیں کیا جا سکتا، لیکن ہاں، ہم اس ننھی جان سے پوچھیں گے — اور قسم کتنی بڑی کھائی۔3:27امریکہ میں 19th amendment پاس کی ہے انہوں نے، آ کے دوسری جنگ عظیم کے بعد؛ [ووٹ] دینے کا ان کو حق دیا ہے۔ اور عورتوں نے جو — وہ بھی اس لیے نہیں دیا کہ عورتوں کو equality دے رہے تھے؛ وہ یہ تھا کہ ان کو tax کرنا تھا۔3:43So half the population was woman, and they could not tax them. So they needed to tax woman, and that's why they gave the woman the right to vote.3:52and blacks کے ساتھ بھی — یعنی کہ اب […] — یعنی کہ slavery تو یعنی کہ ابھی 200 سال پہلے انہوں نے ختم کی ہے، جو legal […] ختم کی ہے؛ اس کے بعد، یعنی کہ، different طریقے سے جو کہ وہ ہوتا ہے… تو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ میں equality پہ اور بھی بات کرنا چاہتا ہوں4:09کیونکہ اسلام میں انسانی حیثیت سے — یعنی کہ یہ بڑی ایک غلط opinion ہے اسلام کے بارے میں اور ہمارے دین کے بارے میں — کہ equality نہیں ہے۔ شادی سے پہلے، ایک انسان ہونے کا — as a human being، they are absolute equal، right؟ ذرہ بھی نہیں۔4:34اس میں تھوڑا سا فرق کیا جا سکتا […] — ان کی پرورش میں، ان کی تربیت میں، کسی لحاظ سے، education میں فرق نہیں کیا جا سکتا۔ بس یہ کہ شادی کے موقع پر، چونکہ شادی ایک institution ہے، اور وہ بھی لڑکی کو بتا کر کہ بھائی، تو اس کو sign کرنے لگی ہے — ایک contract ہے، ایک social contract۔4:55You will have to play the role of number two. If you say yes, then یہ شادی ہو سکتی ہے۔ ورنہ تیرا سگا باپ بھی، اگر تو ہاں نہ بولے، تیری شادی نہیں کرا سکتا؛ اور اگر وہ زبردستی کرائے تو اس سے پوچھ لیا جائے گا۔ جتنی equality ہم نے دی ہے — دین، اسلام نے دی ہے — عورتوں کو5:23وہ ہوا یہ کہ بس ہماری جہالت میں — مانتا ہے نا — کہ دین کسی نے اس طرح سمجھا ہی نہیں، اور جن لوگوں نے سمجھا ان کی بات سنی ہی نہیں گئی۔ اور ہم ایک west کے، اور ان لوگوں کے، ایک pressure میں — اور آپ کو پتا ہے، ایک قسم کا سیلاب آیا تھا […] information کا — اس میں ہم دب گئے، دب گئے۔5:44میں نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں میں روگ ڈالا ہوا ہے۔ میں دو باتیں کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بات میں نے ویسے ویڈیو […] — اگر آپ کو بات کوئی کام کی لگے تو آپ پلیز ان لوگوں کو ضرور بتائیں جن سے یہ relevant ہے۔ ہمارے لوگوں پہ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے — دیسی لوگوں پہ، مسلمان، خاص طور پہ پاکستان کے —6:00ان کے دلوں پہ اللہ تعالیٰ نے روگ ڈالا ہوا ہے، اور ‘مخبوط الحواس’ لفظ آتا ہے، ان کو کر دیا ہوا ہے۔ ٹھیک ہے؟ اگر کوئی سٹوڈنٹ یہاں پر، آسٹریلیا میں، ہے، اور اس کو کسی کنسلٹنٹ کے پاس جانا ہے، کسی — یعنی کہ — ہیلپ چاہیے، اس کو کوئی لائر وغیرہ کی […]6:19تو میں آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں کہ — مجھے اس طرح […] — کیونکہ میرے پاس لڑکے کام کرتے ہیں جو کہ سٹوڈنٹ ویزاز پہ ہیں، اور وہ مجھے اپنی پرابلمز وغیرہ بتاتے ہیں۔ دیکھیں، اور میں کنسلٹنٹس کو سب کو جانتا ہوں یہاں پر، اور اچھے اچھے والوں کو بھی،6:32جو لوگ، یعنی کہ، بس گھات لگا کے بیٹھے ہوئے ہیں، تو ان کے پاس، دیسی کے پاس، بالکل نہیں جانا۔ کیوں؟ کیونکہ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ جو شخص آپ سے پیسے لیے بغیر آپ سے مل رہا ہے، آپ کا مسئلہ سننے کے لیے، آپ اس کے لیے بکرا ہو۔6:46بزنس میں ایک ٹرم سمجھائی جاتی ہے: if you are not paying for the product, you are the product۔ تو ہوتا ہی ہے کہ یہ جو لوکل کنسلٹنٹس ہیں یعنی کہ یہ جو دیسی — سارے کے سارے دیسی — 100%، کوئی بھی اس میں نہیں بچا ہوا۔ ان لوگوں نے کوٹا سائن کیا ہوتا ہے پیچھے، کالجز کے ساتھ اور یونیورسٹیز کے ساتھ۔7:11تو جو سٹوڈنٹ جائے گا وہ اپنا مسئلہ لے کے — let's suppose — کہ اس کا مسئلہ حل ہوتا ہے؛ جیسے میرے پاس ایک لڑکا کام کرتا ہے، بڑا اچھا کرکٹ کھیلتا ہے، تو اس کا سپورٹس میں، یعنی کہ، یہاں پر PR وغیرہ مل رہی ہے۔7:23تو اگر تو وہ کنسلٹنٹ کے پاس […] جس کالج کا اس نے کوٹا پورا کرنا ہے، وہاں پر وہ سپورٹس میں نہیں؛ کوئی، یعنی کہ، ڈپلوما کروا رہے ہیں، کوئی بیچلرز، یہ جو بھی معاملہ ہے، تو اس نے آپ کو کاٹ دینا ہے، اور اس نے آپ کو یہ کہا ہے: نہیں نہیں، آپ اس طرف جاؤ، سوشل سرویسز میں جاؤ، یا جو بھی۔7:41دیکھیں، وہ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہے، کیونکہ آپ سے وہ پیسے لے نہیں رہا؛ اور اگر لے بھی رہا ہے، پھر بھی — دیکھیں — اچھے کنسلٹنٹ، لائرز، جو کہ آپ سے پیسے چارج کریں گے، وہ آپ کو honest opinion دیں گے؛ انہوں نے back end پہ کوئی deal نہیں رکھی ہوئی۔7:56ہمارے جتنے لوگ ہیں، business یہ لوگ کرتے ہیں، اپنے لوگوں کو بکرا کر کے کاٹتے جاتے ہیں۔ اور یہ میں نے pattern notice کیا ہے، اور آپ pattern recognize کیجیے گا۔8:06جتنے بھی پاکستانی اور business میں نے یہاں پر دیکھے ہیں، زیادہ زیادہ لوگ کیا کرتے ہیں کہ وہ کوئی نہ کوئی، ان کو trick پتا چلتا ہے انگریزوں کے آگے، اور پھر اپنے لوگوں کو، یعنی کہ، کاٹ کے لا کے، انگریزوں کے آگے ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔8:20مثال کے طور پر، یہ جو پاکستان میں کسی نے مجھے بتایا، trading کا یہ کوئی course بیچ رہا تھا، trading کا۔ تو please، جو لوگ، young بچے، جو کہ خاص طور پر — ایک 20 سال کا لڑکا جو کہ freelancer میرا کام کرتا ہے، وہ 300 ڈالر کسی […]8:35دیکھیں، trading میں — اگر trading میں کوئی اتنا اچھا ہے تو وہ trade کر کے پیسے کمائے۔ آپ کو کوئی بکرا بنا کے کاٹ رہا ہے تو وہ trading میں اچھا نہیں ہے۔ Common sense بھی تو کوئی چیز ہے کہ نہیں ہے؟8:48یہ لوگ جو کہ courses بیچتے ہیں، میری سمجھ سے باہر ہے کہ — یار، اگر تمہیں اتنا ہی — یعنی کہ — if you are good at such something like anything, if you are good at anything, go do that and make —9:08[…] اور احساس کمتری میں انسان پھر […] اور یعنی کہ وہ پیسے نہ دیں؛ ہر چیز available ہے YouTube پہ free۔ آپ common sense سے کام لیں۔ اور اگر کوئی میری ویڈیو دیکھ رہا ہے تو، یعنی کہ، آگے ان کو بتائیں کہ students خاص طور پر کوئی کسی دیسی […] — کیوں؟ ہوتا یہ ہے کہ وہ آپ کو غلط رستے پہ ڈال دے گا۔9:28دو سال آپ وہ فیسیں بھرتے رہو گے، اور دو سال بعد پتا چلے گا کہ ہم تو غلط رستے پہ […]؛ سارا پہلے تو واپس جانا ہے، پھر دوبارہ صحیح ڈگری اور سارا کچھ۔ تو یہ میں نے بتایا کہ اپنی ایک بوٹی کے لیے یہ لوگ، خدا کی قسم، اگلے کی پوری گائیں حلال کر دیتے ہیں۔ یہ اس طرح کے گندے لوگ ہیں۔9:51یہ overseas پاکستان نہیں […]۔ میرے دس منٹ پورے ہو گئے ہیں۔ I hope کہ آپ کو میری بات سمجھ آئے۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic22 October 2024Next in this topic20 October 2024