All videos22 October 2024Published21 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration4:46CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00اسلام علیکم۔0:30…سود کی طرف چلا گیا ہے۔ تو میں چاہتا ہوں کہ پلیز آپ لوگ اس بات پر غور کریں کہ روزانہ رات کو، اگر دن کے اختتام پر میرا یہ ٹائم ہوتا ہے، کام کے بعد تھوڑا سا ملیں، یعنی کہ اپنا مارکٹس وغیرہ، اس میں پندرہ سے بیس منٹ کم سے کم، چالیس منٹ، قرآن کو، بیان القرآن، جو کہ میں بھی آپ کو دکھاتا ہوں سکرین پر، کہ سنتا ہوں۔0:49پلیز آپ یقین کریں کہ یہ آپ کی زندگی میں ایسے ایک دم سے نہیں ہوگا۔ تو اس کو، اللہ کی رسی کو، مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ جس طرح دریا کے کنارے، جیسے سیلاب میں، اکثر آپ پیٹی ڈراموں میں دیکھتے ہوں گے، سارا کچھ اس کا بہہ رہا ہوتا ہے، لیکن اس نے کوئی جھاڑی پکڑی ہوتی ہے۔1:13اس کو پتا ہوتا ہے کہ میرا سارا کچھ اس پر depend کرتا ہے۔ اگر میں نے جھاڑی چھوڑ دی تو میں بھی پانی میں بہہ جاؤں گا، تو وہ کبھی بھی نہیں چھوڑے گا، وہ سارا کچھ جائے۔ اسی طرح میں کہتا ہوں کہ بھائی، سارا کچھ جائے؛ آپ کپڑے اس طرح نہ کرو، یہاں کھانا نہ کھو؛ سارا کچھ بھول جاؤ، اس کو نہیں چھوڑنا۔1:28کیونکہ اصل جو پوائنٹ ہے، وہ آپ نے یہ وفاداری ثابت کرنی ہے، کہ آپ وفادار اس کے ساتھ ہو کہ نہیں ہو؛ پھر یہ اپنی وفاداری آپ کو دکھائے گا۔1:38اور میں نے اپنی زندگی کے واقعات میں، یعنی کہ میں تو بہت زیادہ، یعنی کہ میرے ساتھ واقعات ہوئے ہیں، کہ جب مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں فیصلہ کیا کروں، کاروبار سے ریلیٹڈ یا پرسنل لائف سے ریلیٹڈ۔1:49تو ہوتا یہ ہے کہ جب آپ کو لگتا ہے کہ کوئی ہلپ نہیں ہے، اور خاص طور پر پردیس میں، کہاں کوئی کسی کے پاس ٹائم ہے کسی کے ساتھ بیٹھنے کا، تو یہ کتاب آپ کی مدد کرتی ہے۔ آپ کو یہیں سے… کیونکہ زندگی کس طرح بہتر ہوتی ہے؟ آپ فیصلے اپنی زندگی میں اچھے کرنا شروع کر دیں، آپ کی زندگی آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گی۔2:10فیصلے اگر آپ blunders کر رہے ہو، تو the result is chaos۔ تو جو ability ہے فیصلوں کو کرنے کی، وہ کہاں سے آتی ہے؟ اس کے لیے کوئی نہ کوئی سورس ہدایت ہونا چاہیے، ہونا چاہیے، جو کہ solid سورس ہو، جو کہ mistaken نہ ہو۔ اور وہ یہ ہے، ہمارے پاس، اور آج تک کسی نے بتایا بھی نہیں۔2:28بس روزانہ بیس منٹ بیٹھ کر، یعنی کہ، میں تو شروع شروع میں جب کرتا تھا، میں دکان پہ کام کر کے، دس دس بارہ بارہ گھنٹوں کی شفٹ کر کے، یعنی کہ آنکھیں آدھی بند ہوتی تھیں۔ لیکن میں کہتا تھا کہ یار میرے پاس اور نہ ہے، یہاں پہ کسی تھی مشورہ ہے، میرے پاس کوئی فیملی نہیں ہے۔2:42تو میرے لیے یہی ایک anchor تھا، جس سے مجھے ہوتا تھا کہ نہیں، میرا support system ہے یہ۔ تو پلیز، پاکستان میں کئی لوگ ہیں جو کہ بہت پریشان ہیں آج کل۔ جو بھی آپ کا مسئلہ ہے، جو بھی آپ کا مسئلہ ہے، I promise you، آپ کے ذہن میں ایک دم ایک گنجل کھل جائیں گے۔2:58لیکن یہ ہے کہ پہلے اپنی وفاداری شو کرنی پڑے گی اور بہادر بننا پڑے گا، کیونکہ یہ آپ کو ٹیسٹ کرے گا۔ تو جو cowards ہوں گے، میں نے بڑے لوگوں کو یہ کہا ہے، اپنی فیملی میں، رشتہ داروں میں، دوستوں میں، اپنے امپلائیز کو، ہر ایک کو کہنے کی کوشش کی ہے، لیکن چھوڑ جاتے ہیں۔3:12بہادری آپ کو ثابت… اگر بہادر نہیں ہو تو آپ ٹک نہیں سکتے، دو چار دن، ہفتہ دس دن بعد آپ چھوڑ جاؤ گے۔ ڈسپلن اور بہادری کے ساتھ آپ کو… کہ سارا کچھ چلا جائے، یہ نہ جائے۔ اور پھر دیکھنا آپ کو، دنیا میں سارا کچھ مل جائے گا جو آپ نے سوچا ہوا ہے، وہ بھی مل جائے گا، اور جو آپ نے نہیں سوچا ہوا ہے، وہ تو بڑا کچھ ملے گا۔3:30میں آپ کو دکھا دیتا ہوں کہ یہ ہر جگہ موجود ہے، کہ یہ دیکھیے گا۔ کہ یہ YouTube پہ آپ لکھیں گے، یعنی کہ بیان القرآن، تو یہ پورا، یعنی کہ سیریز پڑی ہے، 108 لیکچرز ہیں۔ تو میں اسی طرح روزانہ رکھ دیتا ہوں، یعنی کہ جہاں سے آپ نے ختم کرنا، وہیں سے آپ نے سننا شروع کرنا۔ اس کے علاوہ Spotify پہ بھی موجود ہے۔3:53Spotify بیٹر ہے، اگر آپ نے اس کی سبسکرپشن لی بھی ہے۔ پورا 108 لیکچرز ہے، وہ وہیں پہ، یعنی کہ جہاں سے آپ چھوڑیں گے، وہیں پہ شروع ہو جائے گا۔ لیکن ان کو اپلوڈ کرنا چاہیے۔ تو پہلا لیکچر سب سے نیچے ہے۔ یہاں سے آپ شروع کریں۔4:06پہلا introduction، آپ introduction پڑھیں گے، سنیں گے نا، ڈاکٹر صاحب کا، ڈاکٹر اسرار، جو میرے استاد ہیں، آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سب میری باتیں، ہاں، صحیح کہہ رہے ہیں، آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں، سب مانتے ہیں۔ اگر میں صحیح کہہ رہا ہوں تو کرتے کیوں نہیں؟4:22کوئی ہو نا بندہ، اس کو implement کرو جا کے life میں۔ Like آپ کی problems کا میں solution دے رہا ہوں۔ یا پھر آپ کو یقین نہیں ہے؟ I don't know۔ تو please، اس کو consistency is the key here۔ Without consistency nothing can be achieved in life. تو روزانہ discipline کے ساتھ، please۔ اللہ حافظ۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topicbayan ul quranNext in this topic20 October 2024