All videosbayan ul quranPublished18 November 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration9:58CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ آج 18 نومبر ہے، ابھی میرا lecture چل رہا تھا، سورہ بنی اسرائیل تھی بیان القرآن میں، تو اس میں بڑی important ایک بات آئی جو کہ میں نے کہا میں ویڈیوز پہ بنا دوں، تاکہ explain کر سکوں جو چیز مجھے سمجھ آئی ہے۔0:17قرآن میں ہم نے وہ چیز نازل فرمائی ہے، اس قرآن میں ہم وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جس میں شفا ہے اور رحمت ہے مومنوں کے لیے، اور یہ نہیں اضافہ کرتا کسی شے کا ظالموں کے لیے مگر صرف خسارے کا۔ کہ جب آپ قرآن، بیان القرآن، یعنی کہ 20 سے 40 منٹ روزانہ، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو، جب آپ اس journey میں، اس سفر پہ چلو گے،0:46تو ہوگا یہ کہ اگر آپ کے اندر ذرا سا ایمان ہے اور آپ کی جو فطرت ہے وہ سلیم ہے، وہ مکمل طور پر مسخ نہیں ہوئی۔ مکمل طور پر فطرت یعنی کہ perverted ہو جانے کا مطلب یہ ہے0:58کہ اب آپ اللہ کی رحمت سے کوئی امیدوار ہی نہیں ہو، کیونکہ آپ کو اپنی کرتوتوں کا پتہ ہے، اور اللہ نے آپ کے دل پہ مہر کر دی ہوئی ہے، جس طرح ابو جہل کے دل پہ مہر کر دی ہوئی تھی، یا ابو لہب کے دل پہ۔ بہرحال، بہت زیادہ اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں جن پہ اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتا ہے کہ نہیں، اب ان کو ہدایت نہیں دینی۔1:20وہ جو تھا، عبداللہ بن اُبَیّ، جو کہ رئیس المنافقین تھا، اس کے بارے میں، یعنی کہ اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا جنازہ بھی خود پڑھایا، اس کے منہ میں اپنا لعابِ مبارک ڈالا، اور لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر آپ ستر مرتبہ بھی اس کا جنازہ پڑھاتے تو ہم نے اس کو نہیں معاف کرنا تھا۔1:42بس کچھ ایک بارالگ ایسا نہیں ہے، اگر آپ نے ہوا، تو اگر آپ کے دل میں ذرا سا ایمان ہے تو یہ آپ کو شفا دے گا۔ آپ کی جو بیماریاں ہیں اور آپ کی زندگی کا جو روگ ہے، وہ اس کو ختم کرے گا، اور ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی تو روگ ہے، یا خاص طور پر پاکستان میں، جن کے لیے میں یہ ساری محنت اور یہ ویڈیوز وغیرہ بناتا ہوں،2:03کیونکہ ادھر جو overseas پاکستانی یا overseas جو مسلمان ہیں بھی، ان میں کوئی اتنی دلچسپی... وہ تو ویسی بگ ہو رہے ہیں۔ وہ دین کے دشمن، عملی طور پر اگر بات کریں، وہ دین کے دشمن زیادہ ہیں۔2:16لیکن اگر کوئی، یعنی کہ واقعی اپنے آپ کو ٹھیک کرنا چاہتا ہے، اور اپنی زندگی اور یہ دنیا جو انسان کو نہیں چھوڑتی، اس دنیا سے لڑنے کے لیے اس کو کوئی کامل ہدایت چاہیے، تو وہ یہ ہے، اور کامل ہدایت یہی ہوتی ہے2:33کہ جب آپ کے ذہن اور دل کو کھول کر، اس کی بندشیں کھول کر، آپ کو اصل حقیقت دکھا دی جاتی ہے۔ اور شفا یہی ہوتی ہے کہ آپ دنیا کی تکلیفوں سے بھی ماورا ہو جاتے ہو اور دنیا کی خوشیوں سے بھی۔2:47ٹھیک ہے، اچھی چیز اچھی لگتی ہے سب کو اور بڑی چیز بڑی لگتی ہے، لیکن ایک دوام ہوتا ہے، ایک دوام اور ایک سکون ہوتا ہے، تکلیف میں بھی سکون۔ وہ کہتا ہے نا کہ درد کو سہنے میں مزا رکھا ہے قدرت نے۔ یہ وہ والا حساب ہوتا ہے۔3:01اور جو چیزیں آپ کو، آپ کی جو خواہشات ہوتی ہیں، ان میں بھی دوام اللہ تعالیٰ ڈال دیتا ہے، کہ جو خواہشات آپ کے لیے، آپ کو پتا ہوتا ہے کہ آپ تک پہنچا دی جائیں گی یہ ساری چیزیں، اور دنیا کو حاصل کرنا کوئی بڑی چیز نہیں ہے۔3:15اور کوئی بھی، میں کہتا ہوں نا، کوئی بیماری آپ کی life میں — چاہے وہ پیسوں کا مسئلہ ہے، چاہے وہ لڑائی جھگڑا ہے، چاہے وہ کاروبار کا نہ چلنا، چاہے وہ رشتے ناتے، یعنی کہ آپس میں، کوئی بھی، کوئی بیماری اگر آپ کی ہے، آپ کی اولاد کا مسئلہ ہے — اس کی شفا یہ ہے: قرآن۔ ٹھیک ہے؟ یہ میں جیتی جاگتی اس کی مثال ہوں۔3:40لیکن اگر آپ کے اندر کوئی کجی ہوئی، کوئی ٹیڑھ پن ہوا، اور اگر آپ کے اندر، کیونکہ اگر آپ کے اندر کوئی اس طرح کی بات ہوئی، تو پھر، اگر آپ ظالم ہوئے — ظالم وہی شخص ہے جس کو حق اور سچ نظر آ گیا تھا، اس کے دل نے گواہی دے دی تھی کہ حق اور سچ کیا ہے،3:58لیکن اس نے بس کسی ضد کی وجہ سے، کسی تکبر کی وجہ سے، اور کسی حسد یا کینے کی، جو بھی یہ جو شیطان کے چار پانچ ہتھیار ہیں، اس کی وجہ سے، اس نے سچ کو پہچان کر بس اس لیے منع کر دیا کہ وہ اس کو پسند نہیں آیا۔ وہ ظالم ہے نا۔4:14تو پھر اس کو ایک وقت آتا ہے، اللہ تعالیٰ... سچ نظر ہی نہیں آتا اس کو، ہر چیز، اس کا دل الٹا دیا جاتا ہے، اس کی برائی اس کے لیے مزین کر دی جاتی ہے۔4:22تو اس کو پتا نہیں ہوتا، اس کو شعور نہیں ہوتا، لیکن وہ جو چیزیں کر رہا ہوتا ہے یا کہہ رہا ہوتا ہے، وہ اس کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں — اس کے لیے، اور اس کے گھر والوں کے لیے، اور جو اس سے جڑا ہوا ہے۔ تو، ہاں، بس، ملتا ہے نا کہ پھر تو توبہ ہی ہے اس کا بھی۔ جب تک سانس ہے اس کی توبہ ہے۔4:42لیکن یہ ہے کہ اگر آپ سرکشی پر قائم رہو گے تو پھر اللہ تعالیٰ بہت دور چھوڑ... ملتا ہے نا کہ، ہاں، اس کا جو خسارہ ہے، یعنی کہ دنیا، اس دلدل میں چلا جاتا، چلا جاتا، اس کو شعور نہیں ہوتا۔4:55اور میں تو بہت زیادہ اس طرح کے لوگوں کو جانتا بھی ہوں، اور میں بہت زیادہ دیکھتا بھی ہوں کہ یہ جو چیزیں کر رہے ہیں یہ ان کے لیے نقصان دہ ہیں۔5:02میں نے اپنی زندگی میں notice کیا، پاکستان میں جو زندگی گزاری ہے، یہاں پر بھی جو دیسی لوگ ہیں: ماں باپ سب سے زیادہ بڑے دشمن ہیں اپنی اولاد کے۔ میں یہ چیز ثابت کر سکتا ہوں، میں اس پہ اور بھی future میں بات کروں گا۔5:14سب سے زیادہ جو نقصان... لیکن ان کو شعور نہیں ہے، جان کے نہیں، میں بتاؤں، subconscious level پہ، ان کو شعور نہیں ہوتا، وہ بس، ان کو لگ رہا ہوتا ہے، یعنی کہ آپ اپنے، رشوت دے کے، ایک بچے کو medical university یا medical college میں داخلہ دلوا رہے ہو، اور پھر اس کو رشوت دے کر، یعنی کہ...5:40...مہینہ اپنی اولاد کے لیے، ٹھیک ہے، تو بس ان کو، ان کا بیٹا ڈاکٹر بننا چاہیے۔ تو بہرحال، کسی اور موقع پہ میں یہ بات کروں گا، لیکن جو اصل چیز میں آپ کو بتانا چاہ رہا تھا، کہ یہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے لکھا ہوا ہے، ٹھیک ہے؟ آپ اگر مسلمان ہو اور مانتے ہو، اور سب کچھ، یعنی کہ آپ اگر مانتے ہو، خود کو مسلمان کہتے ہو،6:04تو کیوں نہیں ایک دفعہ اس کو پڑھ لیتے، اور لکھ لیتے، اور دیکھ لیتے؟ یا تو ایمان کرو، یا کہو میں نہیں مانتا۔ کیونکہ، کیونکہ پھر بین بین والے لوگ، بڑی مار پڑے گی ان کو، نبدار ہوں آپ کو، بین بین اگر ہو گئے، درمیان درمیان، وہ بڑی مار پڑتی ہے۔ اور آپ دیکھتے نہیں کہ کیا زندگی گزار رہے ہیں؟ جانوروں سے بدتر زندگی ہے۔6:25بس ٹھیک ہے، یہاں پہ overseas یہ ہے: تھوڑے سے پیسے، وہ بھی paycheck to paycheck، اور اپنے ہی اندر اِتراتے رہتے ہیں — جی، پتہ نہیں کیا۔ دنیا میں ہی، اللہ تعالیٰ بھی کہتا ہے، جی، ہم ان کو دنیا میں وہ گم کر دیتے ہیں، پھر ان کا آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہوتا۔6:41تو اپنے آپ کو، اور اپنے اہل و عیال کو، اپنے دوستوں کو، اس ساری گندگی سے نکالو۔ فتنے کا دور ہے۔ بیان القرآن، بیس منٹ میں کیا جائے گا۔6:53خاص طور پر اگر کوئی پاکستان میں — میں نے بتانا ہے کہ اگر کوئی، کسی شخص کو، کسی بھی، کسی کو بھی اگر آپ جانتے ہیں جو کہ پریشان حال ہے اس وقت، اور اس کو، یعنی کہ، چاروں طرف سے زندگی نے جکڑا ہوا ہے، تو اس کو میری ویڈیوز تک بھیجیں۔ میں، کس طرح میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے، آپ کی جو بیماری ہے، اس کی شفا یہ ہے؟7:18لگے گا نہیں، یار، میں، ٹھیک ہے، میں سن رہا ہوں، پتہ نہیں، مجھے، میرا مسئلہ تو — میرا rent میں نے دینا ہے، یا مجھے medical کا bill pay کرنا ہے، یا میری بیماری، مجھے دوائی خریدنی ہے، یا مجھے یہ کرنا ہے، مجھے وہ — ایسا feel ہوگا۔ اور شیطان آپ کو یہی چاہتا ہے کہ آپ...7:32تو دیکھیں، میں بتا رہا ہوں کہ آپ، آپ جب اس کتاب کے ساتھ جڑیں گے، آپ کا ذہن کھلے گا، اور آپ اندھیروں سے باہر نکلیں گے، اور پھر صحیح فیصلے کریں گے۔7:44اور اگر آپ کے اندر تھوڑی سی بہادری ہوئی، اور قرآن کے بتائے ہوئے رستے پہ اگر آپ نے تھوڑا بہت چلنا شروع کر دیا — خدا پاک کی قسم کھا کے کہتا ہوں — کہ آپ کی آہستہ آہستہ زندگی میں جو بھی گنجل ہیں، وہ کھلنا شروع ہو جائیں گے۔ ٹھیک ہے؟7:57اور بس یہ ہے کہ آپ کو اللہ کی جماعت میں شامل ہونا ہے۔ اس میں کوئی اتنی بڑی rocket science نہیں ہے۔ میں نے بھی یہی کیا ہے، ٹھیک ہے؟ پھر ہاں، اللہ تعالیٰ رستے بناتا ہے۔8:09پھر کیسے ہوگا، کیا ہوگا، آپ کے دنیاوی معاملات — میں اس کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ میں بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ اللہ کی رسی ہے، اور یہ کوئی عام کتاب نہیں ہے، یہ معجزہ ہے، زندہ معجزہ ہے۔8:21اور ہمارے مولویوں نے اور ہمارے یہ دکاندار، یعنی کہ ملاؤں نے، ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ ہمیں نہیں بتایا کہ یہ کتنی طاقتور چیز ہمارے گھر میں موجود ہے۔ اور ہم بھی لوگوں سے بھٹکتے پھر رہے ہیں: یہ بابا جی دعا کر دو، اور اس کی دعا، اور یہ وہ۔8:36خدا کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں کہ قرآن تو آیا ہی اس لیے تھا کہ آپ کے اور اللہ کے درمیان کوئی تیسرا بندہ نہ ہو۔ قرآن کو اللہ تعالیٰ نے نازل، یعنی کہ، اس لیے کیا کہ میرا جو کوئی بھی شخص ہو، وہ خود میرے ساتھ direct رابطہ کر سکے۔8:50قرآن تو آیا ہی، بڑی سادہ سی عربی زبان ہے، یا اگر آپ کو عربی نہیں آتی، مجھے جس طرح نہیں آتی، میں ڈاکٹر صاحب کا ترجمہ سنتا ہوں۔ یعنی کہ بتانے کا مقصد: بیچ میں کوئی middle man نہیں ہے، ٹھیک ہے؟ تو please اپنا direct connection اللہ تعالیٰ کے ساتھ بحال کریں، اور ان شاء اللہ تعالیٰ، میں بتا رہا ہوں،9:10اگر آپ، آپ نے میری بات پر عمل کر لیا، اور بیس سے چالیس منٹ روزانہ بلا ناغہ — ناغہ نہیں آنا چاہیے، یہ بڑی important چیز ہے — اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو، تو ان شاء اللہ ایک سال کے بعد آپ کی زندگی بڑی مختلف ہوگی۔ میں guarantee کرتا ہوں، جو مرضی مشکل ہے، جو مرضی، خدا کی قسم۔9:26ابھی آپ دیکھتے نہیں، کالے جادو والوں نے کیا کیا مجھ پر حملے کیے ہیں، کچھ ہوا ہے؟ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑا ہوا ہے، so come what may. میں اپنی زندگی بتا رہا ہوں، میں مثال ہوں، میں ثابت کر سکتا ہوں۔ آپ نے کچھ سوال اگر مجھ سے کرنا ہو، مجھے direct message کر دیں، میں آپ کے سوال کا جواب دوں گا، بیان القرآن سے related۔9:43please please please، اگر آپ خود پریشان ہیں، یا آپ کی family میں ہیں، کسی کو بھی جانتے ہیں — خدا کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں — مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ جو بہترین دوائی ہمارے گھروں میں موجود ہے، یہ ہے شفا ہماری بیماری کی۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topicJust 20 Minutes of Bayan-ul-Quran Daily Can Change Your LifeNext in this topic22 October 2024