All videosJust 20 Minutes of Bayan-ul-Quran Daily Can Change Your LifePublished23 January 2026ChannelKhilafa Party of Pakistan podcastTopicBayan-ul-QuranDuration4:29CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00السلام علیکم۔ اچھا، ایک اور بات جو کہ بڑی ضروری ہے، جو کہ میں نے ابھی یہ ویڈیوز اگر دو تین [unclear] بنا رہا ہوں۔ میرا مقصد یہ تھا کہ میں لوگوں کو بتا سکوں کہ کس طرح قرآن کو، یعنی کہ، سمجھ کر میرا ذہن کھلا ہے۔0:31اور جب تک میں نے قرآن نہیں study کیا تھا، تو زندگی کی ایک meaning تو الگ بات ہے، لیکن day to day life کیسے گزارنی ہے وہ بڑا important ہوتا ہے۔0:40آپ لوگ اس بات پر غور کریں کہ روزانہ رات کو، اگر دن کے اختتام پر میرا یہ ٹائم ہوتا ہے، اس میں میں پندرہ سے بیس منٹ، کم سے کم، چالیس منٹ، قرآن کو — یہ بیان القرآن، جو کہ میں آپ کو سکرین پر دکھاتا بھی ہوں — سنتا ہوں۔0:53پلیز، آپ یقین کریں کہ یہ آپ کی زندگی میں ایسے anchor بن کے ثابت ہوگا جیسے جہاز کا anchor ہوتا ہے — آپ کو grounded رکھتا ہے۔ ایک دم سے نہیں ہوگا؛ تو اس کو، اللہ کی رسی کو، مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے۔ دریا کے کنارے، جیسے سیلاب میں اکثر آپ کا سارا کچھ بہہ رہا ہوتا ہے، لیکن اس نے کوئی جھاڑی پکڑی ہوتی ہے۔1:11اس کو پتا ہوتا ہے کہ میرا سارا کچھ اس پر depend کرتا ہے؛ اگر میں نے جھاڑی چھوڑ دی تو میں بھی پانی میں بہہ جاؤں گا۔ تو وہ کبھی بھی نہیں چھوڑے گا — وہ سارا کچھ جائے۔ میں کہتا ہوں کہ سارا کچھ جائے: آپ کپڑے اس طرح نہ کرو، یہاں کھانا نہ کرو، سارا کچھ بھول جاؤ۔1:23کیونکہ اصل جو point ہے نا، وہ آپ نے یہ وفاداری ثابت کرنی ہے کہ آپ وفادار اس کے ساتھ ہو کہ نہیں ہو۔ پھر یہ اپنی وفاداری آپ کو دکھائے گا۔1:32اور میں نے اپنی زندگی کے واقعات میں — یعنی کہ میرے ساتھ بہت زیادہ واقعات ہوئے ہیں — کہ جب مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں فیصلہ کیا کروں، کاروبار سے related یا personal life سے related۔1:43تو ہوتا یہ ہے کہ جب آپ کو لگتا ہے کہ کوئی help نہیں ہے — یعنی کہ، اور خاص طور پر پردیس میں، کہاں کوئی کسی کے پاس ٹائم ہے بیٹھنے کا کسی کے ساتھ — تو آپ کو یہ کتاب آپ کی مدد کرتی ہے؛ آپ کو یہیں سے کوئی connection نظر آ جاتا ہے۔1:56کیونکہ زندگی کس طرح بہتر ہوتی ہے؟ آپ فیصلے اپنی زندگی میں اچھے کرنا شروع کر دیں، آپ کی زندگی آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گی۔ فیصلے اگر آپ blunders کر رہے ہو، تو the result is chaos۔2:08تو جو ability ہے فیصلوں کو کرنے کی، وہ کہاں سے آتی ہے؟ اس کے لیے کوئی نہ کوئی source of ہدایت ہونا چاہیے، جو کہ solid source ہو، جو کہ mistaken نہ ہو — اور وہ یہ ہے، ہمارے پاس۔ اور آج تک کسی نے بتایا بھی نہیں۔ بس روزانہ بیس منٹ، بیٹھ کر، اس کو —2:26یعنی کہ میں تو شروع شروع میں جب کرتا تھا، میں دکان پر کام کر کے، دس دس بارہ بارہ گھنٹوں کی شفٹ کر کے — یعنی کہ آنکھیں آدھی بند ہوتی تھیں۔ لیکن میں کہتا تھا کہ میرے پاس اور کچھ نہیں ہے؛ یہاں پہ کسی نے مشورہ نہیں دینا، میرے پاس کوئی فیملی نہیں ہے۔2:36تو میرے لیے یہی ایک anchor تھا، جس سے مجھے ہوتا تھا کہ نہیں، میرا support system ہے یہ۔ تو پلیز — پاکستان میں کئی لوگ ہیں جو کہ بہت پریشان ہیں آج کل۔ جو بھی آپ کا مسئلہ ہے، جو بھی آپ کا مسئلہ — I promise you، آپ کے ذہن میں ایک دم گنجل کھل جائیں گے۔2:52لیکن یہ ہے کہ پہلے اپنی وفاداری show کرنی پڑے گی، اور بہادر بننا پڑے گا، کیونکہ یہ آپ کو test کرے گا۔ تو جو cowards ہوں گے — میں نے بڑے لوگوں کو یہ کہا ہے، اپنی فیملی میں، رشتہ داروں میں، دوستوں میں، اپنے employees کو، ہر ایک کو کہنے کی کوشش کی ہے — لیکن چھوڑ جاتے ہیں۔3:05بہادری آپ کو ثابت کرنی ہے؛ یا اگر بہادر نہیں ہو تو آپ نہیں ٹک سکتے — دو چار دن، ہفتہ دس دن بعد آپ چھوڑ جاؤ گے۔ Discipline اور بہادری کے ساتھ، آپ کو — کہ سارا کچھ چلا جائے، یہ نہ جائے۔ اور پھر دیکھنا، آپ کو دنیا میں سارا کچھ مل جائے گا۔ جو آپ نے سوچا ہے وہ بھی مل جائے گا، اور جو آپ نے نہیں سوچا ہے، وہ تو بڑا کچھ ملے گا۔3:24میں آپ کو دکھا دیتا ہوں کہ یہ ہر جگہ موجود ہے۔ یہ YouTube پہ آپ لکھیں گے، یعنی کہ 'بیان القرآن'، تو یہ پوری — یعنی کہ series پڑی بھی ہے — 108 lectures ہیں۔ تو میں اسی طرح رکھ دیتا ہوں روزانہ؛ یعنی کہ جہاں سے آپ نے ختم کرنا، وہیں سے آپ نے سننا شروع کرنا۔3:38اس کے علاوہ Spotify پہ بھی موجود ہے۔ Spotify better ہے، اگر آپ نے اس کی subscription لی بھی ہے۔ پورے 108 lectures ہیں۔ سنیں گے نا ڈاکٹر صاحب کا — ڈاکٹر اسرار، جو میرے استاد ہیں — آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سب میری باتیں — 'ہاں، صحیح کہہ رہے ہیں آپ، بالکل صحیح کہہ رہے ہیں' — سب مان [لیتے ہیں]۔3:57تو بھئی، اگر میں صحیح کہہ رہا ہوں تو کرتے کیوں نہیں؟ کوئی [ایک] بندہ اس کو implement کرو، جا کے life میں۔ آپ کی problems کا میں solution دے رہا ہوں — یا پھر آپ کو یقین نہیں ہے، I don't know۔ تو پلیز، اس کو — consistency is the key here; without consistency nothing can be achieved in life۔4:18تو روزانہ، discipline کے ساتھ، پلیز۔ اللہ حافظ۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Next in this topicbayan ul quran