All videos19 October 2024Published18 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:00CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00السلام علیکم0:30رہیں گے یا منزل رہے گی، کوئی بھی نہیں رہا، تو anyway، تو مجھے لوگ کہہ رہے ہیں جی میں بڑے غصے میں بات کرتا ہوں اور میں، یعنی کہ، برا بھلا کہتا ہوں لوگوں کو، اور یعنی کہ میں یوں کوشش کرتا ہوں curse word میں use نہ کروں تو اس کی وجہ سے لوگ مجھے unfollow کرتے جا رہے ہیں۔ ویسے بھی میرے followers ہیں 100 something، یعنی کہ0:56یعنی کہ اس طرح کی کافی زیادہ چیزیں مجھے بتائی جا رہی ہیں کہ میں پیار سے بات کر لوں یا سرسا سمجھا لوں۔ تو میں نے کہا، میں ایک ویڈیو بنا کے explain کر دوں کہ all of what I am doing is a strategy ابھی میں قرآن اپنا لیکچر سن رہا تھا۔ تو اس میں ہی ایک سورہ چل رہی تھی، سورہ مرسلات اور سورہ تکویر، لیکچر 991:25تو اس میں وہ بس ایک نابینا صحابی تھے، وہ کہیں آئے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کرنے کے لیے۔ تو حضور نے ان کی طرف توجہ نہیں دی، کیونکہ وہاں پہ کوئی بڑے لوگ، سردار بیٹھے ہوئے تھے مکہ کے۔ تو اس پہ تھوڑی سی پکڑ ہو گئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی1:40کہ آپ کیوں ان کو توجہ، ان کی کیا اوقات آئی جو سردار بنے بنے پھرتے ہیں؛ ان کو چھوڑے ہو، اس کو، وہ آیا تھا، جو نیت کر کے آیا تھا کہ آپ کی نصیحت سے اس کو فائدہ ہونا تھا تو ایک دم مجھے جواب ملا کہ یہی تو لوگ مجھے بھی کہہ رہے ہیں1:56قرآن جو ہے، دیکھیں، قرآن — آپ کو لگتا ہے کہ آپ لوگوں کے اختیار میں ہے کہ اس کو نہ سنیں، اس کو نہ سمجھیں اور اس کے مطابق زندگی نہ گزاریں؟ یہ تو وہ نور ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ اگر ہم پہاڑ پر اتارتے تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاتا اور ابھی لکھا ہوا میرے اسے چھو ہی نہیں سکتے، بلکہ وہ جو نہایت پاک ہوں، دل کی پاکی2:22مجھے recently realize ہوا، کیونکہ میں نے کافی زیادہ لوگوں کو یہ قرآن کا میں نے کھایا کہ اپنے زندگی — مجھے سمجھ آئی ہے کہ کیا مسئلہ ہے2:31کیونکہ جو young لوگ ہیں جن کو میں نے تبلیغ کیا، ان کے ذہنوں میں ہے کہ وہ تھوڑی سی عیاشی کر لیں، تھوڑا سا گناہ بھی کر لیں۔ ابھی تھوڑا سا — کہتے ہیں — شیطان کو تھوڑا سا indulge کر لیں اور بعد میں توبہ کر لیں گے2:47اور ایک — بلکہ وہ non-Muslim — ہندو لڑکا تھا، میرے پاس job کرتا تھا۔ میں نے اس کو بولا کہ یا تو جو میری باتوں سے ساری agree کرتا ہے تو مجھے گا تو عثمان بھائی بھی میں نے ابھی بڑے اپنے کام کرنے، آپ سمجھ لو گے — فحاشی اور یہ اور سارے کچھ — تو میں بعد میں دیکھوں گا اس کو، later in life میں ٹھیک ہو جاؤں گا3:07ٹھیک ہے، وہ non-Muslim تھا۔ اللہ اس کو توفیق دے، اس کو ہدایت دے اور ہمارے مسلمان بھی اسی طرح کر رہے ہیں۔ ان کو یہ بات پتا نہیں ہے کہ ان لوگوں کی کیا اوقات ہے کہ یہ قرآن کی بات نہ مانیں یہ بیان القرآن اگر کسی کو مل جائے — میں نے کہا — دنیا نیچے ہے3:26یعنی کہ آپ لوگوں کو سمجھ بھی نہیں آ سکتا۔ اب میں نہیں سمجھا سکتا لفظوں میں، میرے پاس نہیں لفظ مجھے خود نہیں پتا تھا۔ مجھے تو ابھی میں figure out خود کر رہا ہوں کہ یہ کتنی شاندار چیز ہے۔ یہ جس کو مل جائے وہ تو پھر… ہاں، مکمل لیکن اس کی ایک — میں نے کہا نا — اس سے کوئی اپنی عقل سے، اپنی چالاکی سے آپ کچھ نہیں لے سکتے3:49آپ بیٹھ کے اس کو یاد کر سکتے ہو۔ بڑے بڑے لوگ ہیں جنہوں نے اس کو یاد کر لیا اور اس پہ تفسیریں ساتھ ساتھ، جلدیں ہوں گی۔ تفسیریں کیا کیا شاہ ہیں — یعنی کہ — جلدیں، وہ تفسیریں آ رہی ہیں جناب، انگریزوں نے، تفسیریں عربی کا ترجمہ کر کے۔ کیا بات ہے4:03لیکن وہ جو نور اتارا گیا ہے، وہ touch نہیں کرتا۔ وہ تو ملے گا اس کو جس کی نیت صاف ہوگی ورنہ تو پھر اللہ تعالیٰ مہر کر دے۔ یہ توبہ کرنا چاہیں گے، نہیں کر سکتے توبہ۔ آپ لوگ یعنی کہ — میں نے آپ کو بتایا تھا کہ انسان کے پاس اختیار صرف ارادے کا اختیار ہے۔ اس سے زیادہ آپ کے پاس اختیار نہیں ہے4:29اور آپ نے جب ارادہ ہی کر لیا — جی اچھا، آپ نے مان لیا — میں نے بھی، میں نے بھی اپنی زندگی میں بڑا بڑا کچھ کیا ہے، لیکن مجھے پتا نہیں تھا۔ لیکن میں نے اتنی سرکشی نہیں کی کہ میں — مجھے پتا چل جائے، میرے دل میں بات اتر جائے کہ یہ ہے رستہ، اللہ کی رسی4:47اور پھر میں کہوں کہ، اچھا، اگر میں نے بھی کیا تو مجھے لڑکیوں سے بات کرنا چھوڑنا پڑے گا، یا مجھے جو بھی بہت گناہ — یعنی کہ، کیا ہے — زر، زن، زمین: تین چیزیں ہیں جس سے عیاشی ہوتی ہے، تینوں ان کے ہاتھ نہیں لگتیں اور مسلمان جو — میں بتا رہا ہوں — یہ لوگ میری ویڈیو سنتے ہیں، مجھے پتا ہے، دوسری IDs سے آ کے وہ دیکھتے ہیں5:03اور نہ کریں unfollow سارے — کہ سارے unfollow کر جاؤ — مجھے کوئی نہیں چاہیے — مجھے میں اپنی دکان چمکا رہا ہوں — اور یعنی کہ وہ5:10میں نے بتایا نا کہ ایک وقت آ جائے گا۔ مجھے پتا ہے کہ یہ دیگ پکے گی، انشاءاللہ۔ اور وہ لوگ ہوں گے جو خالص نیت کے ساتھ آئیں گے، اور اس کے گرد وہ core بنے گی، انشاءاللہ۔ اور پھر ایک وقت آئے گا کہ یہ بات پوری دنیا میں پھیلے گی5:25یہ تو میں کہوں یا نہ کہوں — یعنی کہ، دلیل اپنا وزن خود رکھتی ہے، قرآن اپنا وزن خود رکھتا ہے۔ میرے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔ اور وقت آ گیا — میں نے آپ کو بولا ہے — وقت آ گیا ہے5:37نہیں تو ناسی کئی لوگ ہیں جو کہ، یعنی کہ، اچھا مجھے کہتے ہیں: جی، ڈاکٹر اسرار ان کے ساتھ تھوڑی سی ان کو وہ ہے، وہ اپنی کتاب، یعنی کہ، کسی کی تفسیر پڑھ رہے، اور ہم آئیں گے، اور یہ اور وہ5:48کچھ لوگ ہیں جو کہ میری ویڈیوز دیکھتے ہیں مجھ میں غلطیاں نکالنے کے لیے۔ کچھ لوگ دیکھتے ہیں، ان کو ایسا تجسس ہے کہ یہ کر کیا رہا ہے۔ کچھ لوگ ہیں، یعنی کہ، کوئی — دیکھیں، میں آج — کیا دن ہے — 28 جولائی، 2 بج کے 55 منٹ، رات کا ٹائم ہے یہاں پہ، Thursday ہو گئی ہے6:08میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ پاکستان میں، انشاءاللہ، ایک اسلامی خلافت-based system، جو کہ Chinese اور تھوڑا سا — آپ سمجھ لو کہ — Iranian kind of system ہوگا، implement6:22اور انشاءاللہ پاکستان سے renaissance ہوگا، اور یہ بیان القرآن — ایک وقت آئے گا کہ پاکستان میں، انشاءاللہ — اس کے، پاکستان کے بارے میں میں کہہ سکتا ہوں کہ گھر گھر میں ایسے، یعنی کہ، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیا جائے گا کہ آپ imagine نہیں کر سکتے6:38اور انشاءاللہ، اللہ نے اگر چاہا تو، بچے جب بارہ تیرہ سال کے ہوں گے، انہوں نے یہ آٹھ، دس مرتبہ revise کر لیا ہوگا، اور وہ عالم دین ہوں گے، کیونکہ اسلام میں تو کوئی professionalism نہیں ہے ان کو گمراہ کر سکتا ہے — وہ ان کے — اپنی جہالت سے، ان کو — کیونکہ بچہ انسان کا بالکل کورا کاغذ پیدا ہوتا ہے7:08تو ہاں، imagine کریں: پندرہ سال۔ کسی نے پندرہ سال کی عمر میں تقریباً، اگر اس کو گینا سال کی عمر سے بھی چار سال میں اس کو آٹھ مرتبہ revise کیا ہو، تو وہ بچہ پھر انسٹوفیبل ہوگا7:19وہ بچہ پھر، یعنی کہ، دنیا میں بھی بہت — دنیا کا جو رزق کا معاملہ ہے، میں بتا چکا ہوں — رزق اتنا ہی ملنا ہے جس طرح death ہے۔ Death is your best guard ابھی ڈونلڈ ٹرمپ کا میں شکر دیکھ رہا تھا۔ تو اس نے ایسے صرف کیا ہے، ملی سیکنڈ کا فرق ہوا ہے، bullet یہاں سے چلی گئی۔ تو death is the best guard۔ اسی طرح آپ کا رزق ہے7:53کوئی ایسا پیدا ہوا ہے؟ کوئی مائی کا لال، جس کا رزق اتنا اللہ نے لکھا، اور اس نے زیادہ اور کام کرنے کا طریقہ کر میں بتا چکا ہوں کہ شکر کرو گے عمل سے، باتیں نہیں، تو بھر جائے گا۔ صبر کرو گے اور ناشکری نہیں کرو گے؛ یعنی کہ ناشکری کرو گے اور8:23نصیب، یعنی اس طرح کہ پھر رزق اور کام کر دی جائے جاؤ یعنی کہ آسمان کے ساتھ کسی لگا لو اور، یعنی کہ، سیدھے لکھ دو کہ مارے ساتھ کتنی تقدیر نے خرابی کی بھر جہنم رسید ہوئے میں کبروں میں پڑے میں، اور پھر جانے جن کا نام نشان نہیں رہ گا یعنی کہ جہنم کا اندھن بنے گے۔ اللہ تلہ جہنم چھوپائے ہیں، ان لوگوں کی حیثیت ہے8:55ہاں، بس کچھ ہوں گے جو کہ ہمارے ہوں گے، جن کے آگے ہم نے آدم کو — یعنی ان لوگوں کی خاطر، یعنی کہ وہ ایک نمونہ ہے جس کے آگے آدم علیہ السلام کو کہا گیا — سوری، فرشتوں کو، جن کو کہا گیا تھا کہ آدم علیہ السلام کے آگے جھک جاؤ9:13کہ اس وقت — میں explain کروں — اس وقت شیطان نے کہا تھا کہ یہ زیادہ تر — لیکن کچھ ہوں گے، ان پہ تیرا بس نہیں چلے گا، وہ ہمارے ہوں گے میں جو ویڈیوز بناتا ہوں اور جو بات، اور میں بتا دیا کہ — آپ دیکھتے ہیں نا — یعنی کہ یہ لوگ، جس سے جو کر لے، آدم مذاق ہے تو اپنے آپ کو اور اپنی فیملی کو بری کیا جا سکتا ہے9:48صرف بیان القرآن روزانہ — بیس منٹ کم سے کم، چالیس منٹ زیادہ سے زیادہ — آپ imagine نہیں کر سکتے کس طرح آپ کی زندگی بدل جائے گی السلام علیکمWatch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic#bayanulquranNext in this topic19 October 2024