All videos19 October 2024Published18 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:01CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ آج کا جو ویڈیو بنانے کا میرا مقصد ہے، ایکچولی دو تین دن سے میں بڑا ڈسٹرب چل رہا ہوں، کیونکہ کافی زیادہ لوگ میرے سے ناراض ہوئے پھر رہے ہیں، اور میری فیملی، میرے فرینڈز، اور جو بھی میرے انٹریکشنز میں ہیں۔ کیونکہ ایشو یہ ہے کہ ہر انسان نے اپنا ایک جھوٹ کو سچ کیا ہے، اپنا ایک گناہ حلال کیا ہے۔0:23لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے کسی کی ٹی سی نہیں کرنی، میں صرف کتاب کی بات کر رہا ہوں۔ میں نے پی ٹی آئی والوں کے بارے میں بات کی، عمران خان کے بارے میں جو بات کی ہے، میں نے سچ کی ہے اور میں اس کی دلیل بھی دے سکتا ہوں، اور میں نے دلیل دی بھی ہے، لیکن جو لوگ دلیل کو نہیں مانتے، میں ان کا کیا کروں؟ جاگتے کو کون جگاتا ہے؟0:38دوسری بات، پھر میں نے ان پٹھان بھائیوں کو تھوڑا سا تنبیہ کرنے کی کوشش کی کہ بھائی عقل کرو یار، یہ کوئی کام کرنے کے لیے کسی کے بھی آپ پراکسی بن کے استعمال ہو جاتے ہو اور میں ایکچولی ریسرچ کر رہا ہوں، ان کی پانچ ہزار سال کی جو یہ طریقی بات کرتے ہیں، جو سو فار جو میں نے سٹڈی کیا ہے0:55پانچ ہزار سال میں یہ کیا کرتے رہے ہیں؟ یہ آپس میں لڑتے رہے ہیں، ایک دوسرے پر ظلم کرتے رہے ہیں یعنی کہ جب تک ان کے اوپر باہر سے کوئی حملہ نہیں کرتا، یہ آپس میں لڑتے رہتے ہیں، even کہ آپ یہ سمجھ لیں کہ جب سوویت یونین گئی، تب سے ملا عمر نے جب کنٹرول پکڑا1:10اس کے درمیان میں جتنی جنگ، اور یعنی کہ جو قبیلے آپس میں لڑے ہیں، اتنا ظلم انہوں نے اپنے لوگوں کے ساتھ کیا، یعنی کہ ایک چھوٹا بڑا قبیلہ۔ تو سچ سچا ہے، دیکھیں۔1:20جی، میں بات آپ کو بتا چکا ہوں کہ اگر تو آپ نے کتاب نہیں پڑھی، چاہے آپ پٹھان ہو، پنجابی ہو، سندھی ہو، جو مرضی ہو، اگر آپ نے کتاب نہیں پڑھی تو پھر یہ کہ آپ کمپرومائز کرو گے۔ آپ کو یہ فکر زیادہ ہوگی کہ میرا کنیکشن کون ہے، میرے ماں باپ کون ہیں، میرا خاندان کون ہے، میرا ملک کون ہے، میرے دوست کون ہیں، میرا یہ کون1:38آپ بے وفا ہو، آپ نے جو حلف لیا تھا اللہ ستو بن ربکم کا، آپ نے اس کی غداری کر دی۔ ہاں، آپ کو یاد نہیں ہے۔ دل میں ایک وقت ہوتا ہے کہ ایک سچ یاد رہتا ہے، لیکن ایک وقت آتا ہے، پھر وہ سچ سچ بھی نہیں لگتا، کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن پہ فرماتا ہے کہ ان کی برائی ان کے لیے مزین کر دی گئی۔ ٹھیک ہے؟1:56تو پٹھان پہ یوگا، میں بتا جو کہوں، کہ بھئی اپنے طریق... بھئی، سچ کا تو سامنا کرو۔ کبھی ایسا ہوا ہے کہ جھوٹ پہ، یعنی کہ کوئی چیز، عمارت بنی ہو؟ کبھی بھی نہیں۔2:06سچ اور دلیل، دلیل ہوتی ہے، میں نے کہا ہے یا ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے، یا کہ دلیل اپنا وزن خود رکھتی ہے۔ میرے کہنے سے وہ دلیل نہیں بنتی، یا کسی کے کہنے سے وہ دلیل نہیں بنتی۔ Anyways، پی ٹی آئی کے بارے میں میں ایک اور، یعنی کہ، تھوڑا سا ایکسپلین کر دوں کہ دیکھیں،2:22عمران خان کے ساتھ میں نے بڑا ٹائم سپینٹ کیا، میں نے یعنی کہ دھرنوں میں بھی، یعنی کہ میں نے بڑی ایفرٹ وغیرہ کیا۔ میں نے دیکھا وہ لوگ کون تھے۔ وہ کرکس ہیں، وہ سب کے سب2:31اپنے اپنے بینیفٹس کے لیے، اور اپنی تصویروں کے لیے، اور اپنی سوشل، یعنی کہ انہوں نے کلاؤٹ لینے کے لیے، اور دنیاوی چیزوں کے لیے؛ کوئی بھی پاکستان کے لیے اس پارٹی میں ایسا نہیں تھا کیونکہ میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں، عارف علوی، جو کہ بعد میں پریزیڈنٹ بنا ہے پاکستان کا،2:46پریزیڈنٹ بننے سے پہلے، یہ لوگ الیکشن جیتے ہیں، ابھی نومینیٹ نہیں ہو رہے تھے، ابھی پنجاب کا سی ایم بھی نومینیٹ نہیں ہوا تھا، بزدار، اور اس کے لیے علیم خان وغیرہ جو ہے وہ لابی بھی کر دیتے، عارف علوی کا اس پہ انٹرویو ہے، اس پہ پوچھا گیا کہ بھئی آپ کون سی سیڈ وغیرہ لیں گے3:06تو لپ سنکھا، کیونکہ دیکھتے ہیں کہ یہ جو لپ سلپ ہوتا ہے، اس کو کہتے ہیں فرائیڈین سلپ، کلاسک فرائیڈ، کہ سچ نکل جاتا ہے۔ تو عارف علوی نے اس میں، ایک انٹرویو میں، جرنلسٹ کو بولا کہ دیکھیں جی، میں نے تو عمران خان صاحب کو کہا ہے کہ میرے اپنے کچھ شوق ہیں، اور میں ذرا پریزیڈنٹ بننا چاہتا ہوں3:26اور پریزیڈنٹ بن کے تو میں اپنے وہ ذرا... اور وہ ہوا... اس وغیرہ تھا... میرے منہ سے غلط باتیں نکلیں گی کہ اس نے مشاہرے کروائے ہیں یعنی کہ گریم ملک، اور دیکھیں ہمیں پریزیڈنٹ اور اسد عمر اور یہ سب لوگ وہاں پہ مشاہرے رات کو انجوائے کرتے تھے۔3:43اور رات کو بعد کے کسی ٹی وی انٹرویو میں، کسی ٹی وی چینل میں، یعنی بس یہ مثال کے طور پر، یہ لوگ، عمران خان صاحب، ایک صرف سوال کا جواب یہ کہتے تھے کہ جی ہم نے ان کو پھانسی پہ لگانا ہے، اور ہم نے4:02...وہ یہ جانتا ہے کہ یہاں پہ کاکروچز بہت زیادہ، یعنی کہ آسٹریلیا میں، آپ کو پتہ ہے کہ یہاں پہ تو ہمیں ہر کوارٹرلی پیسٹی سائیڈ وغیرہ کروانا پڑتا ہے۔ ان کے بارے میں کہتے ہیں، کاکروچز کو اگر مارنا ہو نا، kill the environment in which they breed، kill the environment4:19don't، don't keep... because they will reproduce. You can keep killing the کاکروچز and they will be reproducing. You have to kill the environment in which the evil breeds. for example, in my personal matter، میری family، میرے فادر کا یعنی کہ ایک زمین کا معاملہ ہے جو کہ پچھلے بیس سال سے، اس کی کورٹ رولنگ چل... بیس سال۔4:45یعنی کہ بندہ کہہ دے کہ یار یہ بندہ، تم ہمارے خلاف فیصلہ دے دو، لیکن بیس سال کسی کو لٹکانا؟ انصاف کے لیے۔ ہر دفعہ میں اپنے فادر کو دیکھتا تھا، وہ تیار ہو کے، بچارے، یعنی کہ وکیلوں کو اور گواہوں کو اور پھر پتا، جب وہ اتنی تیاری کر کے یعنی کہ جاتے تھے، پتا چلتا تھا جج چھٹی پہ گیا، چائنا ٹریننگ میں، جج صاحب آئے ہی نہیں۔5:10بیس سال، imagine کریں، بیس سال۔ بار بار۔ میں پرسنل رونا رونے کے لیے نہیں کر رہا، لیکن میں بتا رہا ہوں کہ اس نے، عمران خان صاحب نے، اپنا ذاتی بدلہ لیا جو کہ نواز شریف نے اس کے ساتھ کیا تھا 99 میں، یعنی کہ جو کہ سارا معاملہ ہوا تھا جمہ جمہ چارجین، یہ پی ٹی آئی کے ٹولے ہوئے ہیں، ان کو پتا کچھ نہیں5:34اور یہ آ کے ہم لوگوں کو کہتے ہیں جنہوں نے پندرہ پندرہ سال گزار دیے، یعنی کہ میں نے تو ہوش سنبھالا، تب سے یہ چیزیں سوچنا شروع کی تھیں۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ بارا، میں نے تینا... ہر انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے محنت کی5:50پاکستان کی قوم نے جس کے لیے محنت کی تھی، اور جو ان کے عمل ہیں، جو ان کی سوچ، وہ ان کے ساتھ ہو رہا ہے چاہے وہ... یعنی کہ، میں بتا، نا؟ کہ تو ادھر ادھر کی بات نہ کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا، مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔6:03اگر عمران صاحب کو اتنی فکر ہوتی تو یہ لوگ... اگر آپ صرف ایک چیز پہ محنت کر لیتے کہ جو عدالتوں میں جو پینڈنگ کیسز ہیں، مثال کے طور پر ایک قانون پاس کروا... دیکھیں، میں آپ کو ایک مثال بتاؤں... تو یہ کہتے، جی میں نے ان کے ساتھ کمپرومائز نہیں کرنا۔ جاہل ہے نا۔6:22دوسری جنگ عظیم کے بعد جب ایلائیڈ فورسز نے جرمنی پہ قبضہ کر لیا، تو ان کو ریالائز ہوا کہ6:37...مال کی ہیں، کیونکہ وہ جرمن ٹیکنالوجی، ٹینکس، ایئرپلینز، یعنی کہ they were 10 generations ahead of the Allied forces، یعنی کہ ان کی ٹیکنالوجی آج بھی، یعنی کہ آپ کو پتہ ہے یہ جرمن ٹیکنالوجی کا... اور اٹامک بم بہاں پہ بنا اور وہاں ہی ساری ٹیکنالوجی آئی، اور جتنی بھی7:07...سرچ کیجئے آپریشن پیپر کلپ، یا جو روگن کی پوڈکاسٹ ہے، وہ سٹڈی کر لیجئے۔ آپریشن پیپر کلپ میں جو چیف راکٹ سائنٹسٹ تھا، ورنر وان براؤن، ہٹلر کا چیف راکٹ سائنٹسٹ تھا، وہ کیا کرتا تھا؟ فیکٹری کے باہر روزانہ ایک ورکر7:37...سب سے سلو ورکر ہوگا، اس کو کل لٹکا دیا جائے، یہ اس کا طریقہ تھا۔ ورنر وان براؤن کا کتنا ایول، چیک کر لیں۔ لیکن ٹیلنٹڈ آدمی تھا، جو انٹر کانٹیننٹل بیلسٹک میزائل، آئی سی بی ایم، وہ اس کا فادر ہے۔ آفٹر ورلڈ وار ٹو، سی آئی اے نے اس کو کڈنیپ کیا8:07...اس کو نئی نیشنلٹی، اس کو صرف یہ کہ now you work for us NASA کا جو founder ہے، جا کر دیکھئے گا، NASA کا جو founder ہے وہ ورنر وان براؤن ہے، جس بندے نے راکٹ بنایا انٹر کانٹیننٹل بیلسٹک میزائل چاند پہ بھیجنے کے لیے، وہ ورنر وان براؤن ہے۔8:23تو آپ کو سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے جب آپ جیت گئے ہو۔ You don't hate your enemy, you hate the evil. عمران خان has made that mistake. اس کو personal دشمنی ہے، اس نے environment کی طرف کام کیا ہی نہیں۔8:38اگر صرف ایک bill pass کر دیا جاتا کہ پاکستان کی کوئی عدالت ایک ہفتے سے یا دو ہفتے سے یا تین ہفتے سے یا دو مہینے سے، کوئی ایک limit، reasonable time سے زیادہ case نہیں لٹکائے گی، case کا فیصلہ ہونا چاہیے، چاہے وہ فیصلہ غلط ہو، لیکن فیصلہ، case نہیں لٹکے گا8:54دو سے یا تین سے زیادہ تری، ان وکیلوں کی پہلی دکانیں بند ہو جانی تھیں۔ اور عمران خان کی پارٹی میں جتنے بھی لوگ ہیں، کون ہیں یہ؟ کروکس ہیں نا، وہ جان کے نہیں دیتے یہ جسٹس کا معاملہ، جان کیونکہ ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی، ان کی روٹی بند بلکہ ان کے انٹرویوز ہیں، وہ جو چیف جسٹس، بڑا ایکٹنگ چیف جسٹس تھا،9:14مجھے بھول گیا، سپریم کورٹ کے، وہ یہ کہہ رہے تھے کہ یہ جان کے نہیں کرنے دیتے، کیونکہ یہ تاریخ پر تاریخیں ہوتی ہیں، تو ان لوگوں کے تو، بھائی، یعنی کہ، خدا کا خوف نہیں آتا۔9:26صرف اگر یہ کام، خدا کی قسم، کر دیتے نا، وہ environment جس میں نواز شریف، رانہ سنا، اور جتنے یہ evil لوگ، جس میں یہ breed کرتے ہیں، وہ environment بند ہو جانا تھا۔ لیکن اپنی ذاتی جو دشمنی ہوتی ہے، اس سے انسان اندھا ہو جاتا ہے، اور reason کو دیکھنا چھوڑ دیتا ہے اور جب reason کو9:57... [غیر واضح]، السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic19 October 2024Next in this topic19 October 2024