All videos19 October 2024Published18 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration5:38CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ اچھا، دو باتیں ہیں آج جو کہ میں نے کرنی ہیں۔ ایک تو یہ کہ میں نے پارٹی کا پیج بنایا تھا، اور لوگوں کو میں نے صرف یہ کہنا شروع کیا ہے کہ یار، آپ لوگ قرآن پڑھ لو، اور اس کے لیے میں نے ڈاکٹر اسرار احمد کا بیان القرآن ان کو ریکمنڈ کیا ہے۔0:21لیکن لوگوں کے اندر میں نے کہا ہے نا کہ already ان کے اندر جو گند تھا وہ باہر آ رہا ہے، جو کجی تھی وہ باہر آ رہی ہے نا۔ حالانکہ میں نے ان لوگوں سے کوئی پیسے نہیں مانگے اور میں نے ان لوگوں سے کوئی ووٹ بھی نہیں مانگے۔0:32لیکن یہ لٹمس ٹیسٹ آپ دیکھ لیں، صرف یہ کہا ہے قرآن پڑھ لو، اور میرے اکاؤنٹس یہ لوگ جا کے رپورٹ کریں، خاص ایک، یعنی کہ، کیٹیگریز ان کمیونٹیز ہے لوگوں کی جو کہ رپورٹ کر رہے ہیں میرے اکاؤنٹس کو، اور یعنی کہ وہ نوز کے کیا کیا کچھ وہ کر رہے ہیں۔ لیکن یہ لٹمس ٹیسٹ ہے نا کہ میں نے صرف یہ کہا ہے قرآن پڑھ لو اور اپنی اصلاح…0:57…میں آئے گی، پہلے، بعد میں آتی ہے نا۔ پہلے لوگوں کی تربیت ہوتی ہے، وہ جو مکہ کے بارہ سال تھے، اس میں لوگوں کی تربیت ہوئی ہے، ٹھیک ہے۔ بہرحال، اور میں، یعنی کہ، اپنے کام کے دوران ٹائم نکال کے لوگوں کو جواب بھی دے رہا ہوں، اور ان کو سارا کچھ کروں1:12میں نے کہا کہ یہ لٹمس ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اور ڈاکٹر اسرار احمد… مجھے پتا ہے، میری ایک عالم سے بات ہو رہی تھی، ان کو میں نے بتایا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کو میں فالو کرتا ہوں، تو انہوں نے ایک دم ہنس کے کہا کہ ہاں، یہاں سے فرار نہیں ہے، یعنی کہ ہر عالم سے آپ کو فرار مل جائے گی۔ کسی نے سود حلال کیا ہے، کسی نے فحاشی حلال کیا ہے، کسی نے کچھ کیا ہے۔1:35یہاں پہ فرار کوئی نہیں ہے۔ جیسا حق ہے انہوں نے بیان کر دیا، کوئی کمپرومائز نہیں کیا، کوئی، یعنی کہ، پتا ہے، ایک انچ، سینٹی میٹر بھی ادھر سے ادھر نہیں چیز کی۔ تو اور میں نے، یہ کہ میں نے پندرہ سال اس پہ محنت کیا اور غور و فکر کیا ہے، اور میں نے ریسرچ کیا ہے، اور کتابیں پڑھی ہیں، اور میں نے علماء کو سنا ہے، اور کیا کیا کچھ نہیں کیا۔ یہ کوئی جمعہ جمعہ چار دن کی بات ہے۔1:56اینی ویز، بارال کل میں… دیکھیں، قرآن پڑھنے کا میں سب سے پہلے تین دفعہ اس لیے کہہ رہا ہوں لوگوں کو کہ تزکیہ نفس ہوتا ہے۔ ابھی سوسائٹی کی وجہ سے، سوسائٹی میں رہنے کی وجہ سے، ہمارے دل پہ گرد آ گئی ہے اور روح جو ہے اس کے اندر دفن ہو گئی ہے، اور صرف قرآن ایک ایسی چیز ہے جو کہ اس کا تزکیہ نفس کر سکتا ہے۔ اور اگر تزکیہ نفس نہیں ہوگا نا، تو2:21لائٹ نہیں ملے گی، نظر نہیں آئیں گی چیزیں۔ ابھی تو آپ جو چیزوں کو دیکھتے ہو، وہ میں نے بتایا نا کہ بالکل الٹ ہیں حقیقت سے، بالکل، یعنی کہ الٹ چیزیں نظر آتی ہیں۔ مجھے بھی، میں بھی ایسے تھا آج سے چار سال پہلے، میں بتا رہا ہوں کہ you can easily feel the difference۔ اور جس کے بارے میں کل میری ایک بہن ہے، انہوں نے2:40مجھ سے ایک بڑی شاندار، یعنی کہ، وہ text انہوں نے شیئر کیا ہے جو کہ میں آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں۔ [a person] ان کا نام ہے۔ میں نے کہا تھا میں credit شیئر کروں گا، تو انہوں نے مولانا رشید ترابی مرحوم، یعنی علیہ الرحمہ، کا ایک مجلس میں جو بیان انہوں نے کیا ہے، وہ بیان کیا ہے کہ2:59جسم کی طرح روح کی بھی چھ حالتیں ہوتی ہیں۔ روح یا زندہ ہے یا مردہ ہے، یا بیمار ہے یا صحت مند ہے، یا سوئی ہوئی ہے یا جاگ رہی ہے۔ روح کی زندگی علم ہے اور روح کی موت جہالت ہے۔ روح کی بیماری شک ہے اور روح کی صحت مندی یقین ہے۔ روح کا جاگنا متنبہ کرنا ہے اور روح کا سونا مردہ ضمیر کا ہونا ہے۔3:23روح کی بیماری، روح کا سونا، مردہ ضمیر ہوتا ہے۔ فرق اس سے پڑتا ہے کہ میرا کنیکشنز کن لوگوں کے ساتھ ہے۔ تو پھر بھائی، جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔ تو ہاں۔ روح کی بیماری، روح کا سونا، مردہ ضمیر ہوتا ہے۔3:50آپ نوٹ فرمائیں کہ قرآن مجید کے شروع میں ہی سورہ بقرہ کی دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ نے اعلان فرمایا ہے کہ اس کتاب میں کوئی شک نہیں ہے۔ یعنی جس انسان کی روح بیمار ہو گئی ہے، وہ قرآن مجید سے فیضیاب نہیں ہو سکتا۔4:05تو ذرا اس پہ غور فرمائیں۔ اور آخری بات جو کہ مجھے کرنی ہے، انہوں نے ایک نوٹ ایڈ کیا تھا جو کہ بہت ہی شاندار ہے، کہ سوال ایکچولی یہ بنتا ہے کہ قرآن مجید میں ایک سو پچاس آیات ہیں عبادت کے بارے میں، اور سات سو چھپن آیات ہیں غور و فکر کے بارے میں، تدبر کے بارے میں۔4:26یعنی کہ عبادت اور غور و فکر کا جو ریشو پروپورشن ہے وہ 5 to 1 ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر عبادت پر ایک گھنٹہ صرف کرتے ہیں تو پانچ گھنٹے غور و فکر پر…4:38یعنی کہ یہی تو میں کہتا ہوں کہ بیان القرآن روزانہ، اگر آپ بیس منٹ سے لے کر چالیس منٹ روزانہ سنو گے، تو اس سے آپ کو غور و تدبر کرنے کا موقع ملے گا، جس ٹائم بھی کہ میں کدھر ہوں، میں کیا کر رہا ہوں، میں کچھ غلط تو نہیں کر رہا، میں کسی کا دل تو نہیں دکھا رہا، جس سے روح جاگے گی۔4:56ریشو پروپورشن ذرا چیک کریں، غور و فکر کوئی نہیں کرتا ہے۔ اسی لیے تو کہتا ہوں کہ زیادہ تر لوگ شیپس ہیں، 99% of the people are sheep, why they don't have general thought. Anyways. تو ہاں۔ ذرا ان چیزوں پر غور کیجئے۔ اگر پانچ گنا زیادہ اگرنی کے ریشو پروپورشن ہے کہ آپ غور و فکر کرو، کس کے ذریعے؟ قرآن۔5:17قرآن آپ کے اندر سے ایک وہ جو نور ہے، جو کہ اللہ تعالیٰ نے کہا تھا کہ میں اس کے اندر جب اپنی روح میں سے پھونک دوں تو جھک جانا، وہ ایک نور ہے لیکن وہ دب جاتا ہے۔ میں نتا ہے نا تو اس کو چاہے مار دو اور چاہے اس کو تم زندہ رکھو، تم پر ہے۔ تم نے کیا ہے، کسی نے تمہارے ساتھ کچھ نہیں کیا، تم نے کیا ہے۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic19 October 2024Next in this topic19 October 2024