All videos19 October 2024Published18 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:03CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ آج فرسٹ اگست ہے، ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور، اور دو باتیں میں نے ویڈیو میں کرنی ہیں کہ ایک —0:12تو میں نے آپ کو جو ویڈیو بنائی تھی اور [...] پاکستانی جو یہاں پر حرکتیں کرتے ہیں، اور میں نے وارن کیا تھا کہ اپنے حالات، یعنی اپنی حرکتیں بدل لو، توبہ کر لیں — پاکستان کی عوام، پاکستان میں جو لوگ رہتے ہیں، یہاں باہر رہتے ہیں۔ کیونکہ قوموں پر جو عذاب آتا ہے وہ اسی دنیا میں آتا ہے۔0:32تو آپ پاکستان سے [باہر بھی] ہوں تو آپ کو عذاب آئے گا، لیکن وہ کچھ اور صورتوں میں ہوگا۔ بچہ بیمار ہو گیا، یا بچے نے خودکشی کر لی، یا اس طرح کی آفتیں — لیکن وہ عذاب ہی ہے اللہ تعالیٰ کا۔ ان کو پتا نہیں لگے گا، کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتا ہے، یہ تو بھول بھی چکے ہوں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔0:49لیکن ہاں، ہر عمل کا نتیجہ نکلتا ہے، چاہے وہ چھوٹے سے چھوٹا ہو۔ ہم نے دو فرشتے یہاں پہ [...] exercise in futility نہیں ہیں۔ پاکستان کے [حالات] بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں، اور ایون کہ میں شاک اور حیران ہوں کہ جتنی تیزی سے چیزیں ہو رہی ہیں۔1:06اب وہ جو آرمی آپریشن کے پی میں کرنے کی بات کر رہے ہیں، اور وہاں سے وہ [...] ہے کہ یہ اسرائیل اور انڈیا کی جو آپس میں پارٹنرشپ ہے، ان کے ذریعے یہ انڈیا کو اسرائیل نے سکھایا کہ یہ ایکچوئلی کیسے یہ کام کرنا ہے، پاکستان کو توڑنا کیسے ہے۔1:22اور آج یہ ایک خبر آئی تھی کہ انہوں نے غزہ کا جو لیڈر تھا، وہ کہیں ایران میں اسیسینیٹ کر دیا ہے۔ تو ہاں، وہ میں بتا رہا ہوں — the beginning of the end۔ وہ full-fledged، یعنی کہ اپنی تیاری میں ہیں، تاکہ وہ third temple جو ہے وہ بنائیں۔1:44اور وہ کسی بھی دن، یعنی کہ وہ مسجد اقصیٰ [...]۔ مسجد اقصیٰ کی بیسمنٹ میں انہوں نے [کھدائی] کر کے اپنا وہ temple بنا لیا ہے۔ وہاں پر انہوں نے پارلیمنٹ کی میٹنگ بھی کی ہے۔ بس اوپر وہ کسی دن بھی زلزلہ — وہ آئے گا کچھ نہ کچھ؛ تو وہ اس کی تیاری کر رہے ہیں۔2:00تو آج ذرا میں کھل کے ساری باتیں کر رہا ہوں، تاکہ تھوڑا سا — یعنی کہ — آپ لوگوں کو شاک لگے کہ کتنی تیزی سے چیزیں بدل رہی ہیں۔ اور ہمیں — ہم یعنی کہ — اب تو پاکستان میں ایسے ایسے لوگ جو بڑے کمفرٹیبل تھے، فیکٹریوں کے مالکان جو کہ میرے جاننے والے ہیں، وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا ہم پاکستان چھوڑ جائیں؟2:21[...] یعنی کہ آپ امیجن کریں، تو غریب آدمی کی وہاں پر کیا صورتحال ہو گئی ہوگی۔ ابھی ایک نیوز بھی میں نے آج دیکھی۔ آج سارا دن میں بڑا ہی سیڈ رہا ہوں۔ وہ اے آر وائی کی کوئی ہیڈ لائن تھی کہ سینیٹ کمیٹی میں کسی نے رپورٹ دی ہے کہ پاکستانی پوری دنیا میں جاتے ہوئے کیا کیا کچھ حرکتیں کر رہے ہیں۔2:40اور وہی ویڈیو میں پاکستانیوں کے بارے میں میں نے بتایا تھا کہ یہ لوگ کیا کچھ گندی حرکتیں آسٹریلیا میں کرتے ہیں۔ یعنی کہ ان کو تربیت تو بالکل بھی نہیں ہے، ڈنگر ہیں سارے کے سارے۔ یعنی کہ ڈیلیوری رائیڈرز — جتنی بھی یہاں پہ ڈیلیوری کی نوکریاں کرتے ہیں، [...] کرتے ہیں؛ [...] فیک لائسنسز بنا کے، اور یہ وہ سارا کچھ کر کے —2:57چلو، فیک لائسنسز بنا کے — چلو، تم جاب کر رہے ہو — اس کو پروپرلی کر لو۔ آتے ہیں جی، سپیکر پہ فون [...]، اور اردو میں، پنجابی میں؛ کوئی پرواہ نہیں ہے کہ ہم یہ جاب کر رہے ہیں یا کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کوئی آس پاس دیکھ لے، کوئی [کھڑا] ہے، کوئی بیٹھا ہے، کوئی مینرز ہوتے ہیں، کوئی [...]؛ درندے جیسے جنگلی اٹھ کر آ گئے ہیں۔3:17اور یہ جاتے ہیں یہاں پہ، یعنی کہ یہاں پہ بیچز ہیں، اور ان کی ویڈیوز بنا رہے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کو لگتا ہے کہ ہم یہ ویڈیو اپنے اکاؤنٹ میں ڈالیں گے تو لوگوں کو لگے گا ہم بڑے [...] ہو گئے ہیں۔3:29یعنی کہ اتنی گندی حرکتیں کرتے ہیں — کسی کی پرائیویٹ — یعنی کہ کوئی بیچ پہ ہے، یا کوئی پارک میں ہے، یا کوئی فنکشن میں ہے، کنسرٹ میں ہے۔ اور یہ بس — میں نے بتایا کہ یہ جو مرد — جب میں نے بتایا — زنانہ ہو گئے ہیں، ہمارے جو پاکستانی مرد، ان پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے۔3:46آپ یہ دیکھیے گا کہ پاکستان میں بھی یہ جتنے لوگ اپنی بیویوں کو بڑے، یعنی کہ، فیشن ایبل تیار کر کے آگے لا کے رکھتے ہیں — وہ پتا ہے کیوں؟ دیکھیں — مرد کی سائیکالوجی کو سمجھ لیجیے گا، اور میں نے سائیکالوجی پڑھی بھی ہے، فرائیڈ کی۔3:58اور یعنی کہ جب انسان خود میں ہلکا فیل کرتا ہے نا، جیسے ہوتا ہے [...]، وہ شور مچاتے ہیں، ٹھیک ہے؟ تو جب انسان کے اندر اپنی کوئی وہ قابلیت نہیں ہوتی، اس کے اندر اپنا کچھ نہیں ہوتا —4:14اس کو لگتا ہے کہ بھائی، میں اگر کسی خوبصورت عورت سے شادی کر لوں گا تو لوگ میری قدر کریں گے، کہیں گے: جی دیکھو کتنا [...] ہے اور کتنا الفا میل ہے،4:24یا پھر وہ موبائل وغیرہ — سارا کا سارا فوکس ہوتا ہے ظاہری چیزوں پر، کہ میں دکھاؤں کہ میرے پاس برٹش پاسپورٹ ہے، یعنی کہ ساری چیزیں، جو معاملہ ہوتا ہے، وہ پھر انہی چیزوں پر ہوتا ہے۔ اور آج کل چونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے، تو میں دیکھ [...] گندی حرکتیں ہیں — یعنی کہ صرف وہ سوشل کلاؤٹ کے لیے۔4:44اور ان لوگوں کو، چونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے ان کی برائی کو مزین کر دیا، تو ان کو پتا نہیں ہے کہ لوگ ہنس رہے ہیں، ایکچوئلی۔ تو بہرحال، میں نے بتایا کہ وہ کہتے ہیں: where there is smoke, somewhere there is a fire۔ تو وہی ہے — فائر پاکستان میں لگی بھی ہے۔ یعنی [...] منکر [...] نہیں [...]۔5:04یعنی کہ کوئی کسی کو نہیں کہہ رہا کہ بھئی تم یہ نہ کرو؛ تو پھر تو ہر بندہ جو مرضی کرے جائے۔ یعنی کہ کبھی کسی نے توجہ اس پہ دی ہے پاکستان میں کہ بچوں کی تربیت بھی کرنی ہے، یا کسی کو کہنا کہ بھئی کھانا کیسے کھانا ہے، اٹھنا بیٹھنا سوشل گیدرنگ میں — I don't see it۔5:22یعنی کہ ایک بڑی مشہور بات ہے کہ یہاں پہ گوروں کے بچے روتے نہیں ہیں۔ ہمارے ریسٹورنٹ پہ آتے ہیں، کھانا آرام سے [کھاتے ہیں]، اچھا لگتا ہے؛ بڑا حیران ہوتا ہوں کہ ان کے بچے، یعنی کہ، ایسے کیوں ہیں۔ کوئی دیسی آ جائے نا، تو — اوہ مائی گاڈ — تو I don't know، جنریشن اینڈ جنریشن کی یہ بات ہے۔5:40تو بڑا دکھ ہوا کہ وہ سعودی عرب والے ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ آ کے بھیک مانگتے ہیں، اور یہ ٹک ٹاک، گندی ٹک ٹاک، لوگوں کی بناتے ہیں، اور ان پہ کیسز بھی ہوئے ہیں اور پکڑے بھی گئے ہیں۔ یعنی کہ یہ حالات ہو گئے ہیں۔ ہم اتنے گندے تو نہیں ہیں، مجھے تو نہیں لگتا۔ بس یہ ہے کہ یہ جو گندگی ہے، وہ اوپر آ گئی بھی ہے۔6:02یعنی کہ جس طرح ایک چیز پڑی رہے نا یہاں پہ، اور اگر پیچھے یہ جو ہے بالکنی کھلی ہو، تو دھول آتی جائے گی، آتی جائے گی، آتی جائے گی — ان پہ یہ جو ہے [...] کے بجائے کچھ اور ہی دکھے گا، [...] نہیں دکھے گی۔ اس لئے مجھے لگتا ہے کہ ہماری قوم کا جو اس وقت سرفیس ہے، وہ یہی ہے۔6:22کیونکہ سارے نیچے جو اندر ہے ایک چیز — اچھے بڑے بڑے لوگ موجود ہیں، بڑے بڑے لوگ پیدا ہوئے ہیں، اور ابھی بھی، [شیور] ہیں، لیکن وہ سائلنٹ ہیں۔ آئی ڈونٹ نو وائی سائلنٹ ہیں، کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن ہم ایسے نہیں ہیں، ہم اتنے گندے نہیں ہیں۔ ہم وہ — جیسے کہ — تمہیں ہم نے [...] کتاب [...] اور اتنی شاندار کتاب،6:47یعنی کہ ابھی میں پڑھ رہا تھا؛ میرا دوبارہ کل قرآن ختم ہوا، آج دوبارہ شروع کیا۔ اُم الکتاب ہے، یہ نقل ہے ایکچوئلی؛ اصل کتاب اوپر کہیں — یعنی کہ وہ کتابِ مکنون، یعنی کہ چھپی ہوئی جگہ، موتیوں کی طرح چھپایا۔ میرے سامنے لکھا ہے — میں نوٹس لیتا رہتا ہوں — لکھا ہوا ہے کہ7:03اگر ہم اس قرآن کو پہاڑ پر اتار دیتے تو تم دیکھتے کہ وہ دب جاتا اور پھٹ جاتا اللہ کے خوف سے۔ تو اسی طرح ہوتا ہے کہ [...]، جب آپ بیان القرآن پڑھیں گے، تو آپ یہ دیکھیں گے کہ پہلی دفعہ جب آپ [...] ہوگا، تو بڑا ہی بھاری گزرے گا — خاص طور پر [انڈ] والا حصہ، وہ۔7:21لیکن آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ میں اس لئے سب لوگوں کو کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے، پلیز، گھبرانا نہیں ہے، ٹھیک ہے نا؟ آہستہ آہستہ — ایک دن، ایک رات میں نہیں ہونا۔ اسی طرح بھی، مجھے میری بہن کا ایک میسیج آیا تھا کہ وہ جو رجس ہے —7:34یعنی کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے، جو لوگ اپنی عقل سے کام نہیں لیتے، ہم ان کو ناپاکی میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ وہی [...]۔ تو آپ دیکھیے کہ اسی طرح ہوا ہے کہ اگر آپ قرآن پہ غور و فکر، تدبر نہیں کرتے، تو گندی دھول پڑتی رہتی ہے، پڑتی رہتی ہے، پڑتی رہتی ہے، پڑتی رہتی ہے۔7:51اور پھر جب آپ — میں نے جب شروع کیا تھا، میرا تو case یہی ہے، start، پہلے سال، تو میں بڑا ہی [...] یعنی کہ ایسا لگا جیسے میرا سارے کا سارا [...] میرے ہی خلاف ہے، ٹھیک ہے نا؟ تو میں بڑا ہی روتا تھا، اکیلے یہاں پہ بیٹھ کے۔ لیکن میں تھا [...] چینج کرنا ہے، [...] کا بڑا شکر ہے، ماں باپ کی دعائیں، پتہ نہیں کیا چیز تھی —8:24تو میں لگا رہا، لگا رہا؛ تھوڑی دیر سنتا تھا، [...] یعنی کہ میں دکان سے تھکا ہوا آتا تھا؛ یعنی کہ اس وقت کووڈ کے دنوں میں [...] بہت ڈاؤن ٹائم تھا، میں اکیلے کام کرتا تھا، لیکن میں پھر بھی بیس منٹ، کم سے کم چالیس [منٹ]۔ اور جب یہ ہوا، اس نے میری اتنی ہیلپ کی۔8:37ذہن کھلا، آئیڈیاز آئے، چیزیں بدلیں، کاروبار — یعنی کہ — بہتر ہو گیا، ہر چیز۔ اور پھر مجھے آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ کلیریٹی آنا شروع ہو گئی۔ میں کہاں سے آیا ہوں، کدھر جا رہا ہوں، میں نے کیا کرنا ہے، میرا کوئی مقصد بھی ہے؟ یعنی کہ دنیا میں کیوں؟ میں یہاں پہ کیا کرنے آیا ہوں؟8:54یہ کوئی بس یہ ہے کہ کھا لیا، پی لیا، عیاشی کر لی، پیسہ کما لیا، دولت کما لی — یعنی اس کے علاوہ بھی کوئی چیز ہے؟ اب کلیریٹی آئی ہے کہ کرنے کا کام کیا ہے۔ اسی لئے میں نے وہ پیج بھی بنایا ہے۔ لیکن اگر کوئی بندے — بندے کے پتر — کھڑے ہوں گے، خلافت پارٹی اور پاکستان میں، تو دما دم مست قلندر۔9:20اور ایسا نہیں ہے کہ میں نے بس یہ باتیں ہی کی ہیں۔ میں پندرہ، سولہ سال سے سوچ رہا ہوں، اس پر غور و فکر کر رہا ہوں کہ کیسے ریولوشن لائی جا سکتی ہے پاکستان میں، اور تختہ الٹا جا سکتا ہے۔ الیکشن میں نہیں لڑنا؛ میں زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑوں گا، اور ڈاکٹر صاحب نے بھی نہیں لڑے، اسی لئے انہوں نے جماعت اسلامی چھوڑ دی۔9:40اگر ہوگا تو تختہ ہی الٹے گا؛ تو اس میں چاہے میری جان جائے، جس کی بھی جائے — لیکن یہ ہے کہ اس سے پہلے، لڑائی سے پہلے، لڑائی کی تیاری کی جاتی ہے، اور لڑائی اس وقت تک نہیں شروع کرتے جب تک پتہ نہ ہو، لڑائی جیت نہ — آپ جیت نہیں جاؤ گے۔ سن زو نے کہا تھا اپنی کتاب دی آرٹ آف وار میں —10:00السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic19 October 2024Next in this topic19 October 2024