All videos19 October 2024Published18 October 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicBayan-ul-QuranDuration10:01CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ ویسے میں دکان پر ویڈیوز بناتا تھا۔ سوری، گھر میں ویڈیوز بناتا تھا۔ لیکن یہ ایمرجنسی ویڈیو ہے۔ کیونکہ میں ابھی دیکھ رہا تھا ٹک ٹاک پر، جو خیبر پختونخوا کا جو کہ وہاں پر معاملہ چل رہا ہے، کافی حالات خراب ہیں۔ وہ، یعنی کہ [واضح نہیں] نے کوئی جرگہ بھی اور بڑی میٹنگ بھی بلائی ہے۔0:19اور منظور پشتین کی میں نے وہ بھی سنی ہے، تقریر، جو کہ وہ چیلنجز کر رہا ہے۔ اور دوسرا بلوچستان میں جو کہ حالات خراب ہیں، وہ دونوں طرف سے اٹیک ہیں۔0:30[واضح نہیں] کے کراچی میں الطاف حسین کا یعنی کہ فوج نے ستیاناس، ختم کر دیا۔ اس کا معاملہ ورنہ ادھر سے بھی اس وقت آ جانا تھا۔ یہ کیوں ہو رہا ہے، میں یہ ذرا ایکسپلین کر دوں کہ یہ صرف گیم آف چیس ہے، اگر آپ اس کو تھوڑا [سکور] کریں0:42کہ میں نے آپ کو بولا تھا کہ عمران خان سے بس یہ غلطی ہوئی کہ اس نے امریکہ کو ناراض کر دیا۔ وہ جو آئل خریدنے والا معاملہ تھا رشیا سے، وہ ریڈ لائن تھی۔ اور اس ریڈ لائن کو کراس کرنے کے بعد، ظاہر ہے، امریکہ نے اس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا، اور پھر عمران خان فوج کے خلاف ہو گیا، کیونکہ امریکہ کو تو کچھ نہیں، کوئی کہتا۔1:01ٹھیک ہے، وہ تو کہتے ہیں یہ انہوں نے امریکہ کے کہنے پر، اینیویز، جو بھی معاملہ جو ہوا ہے، میں آپ کو ویسے کا ویسا بتا رہا ہوں اور یہی سچ ہے۔1:09اور اینیویز پھر آپ نے دیکھا کہ کس طرح امریکہ اور انٹیلیجنس ایجنسیز ہوتی ہیں، جو کہ نون لیگ کے جو گنڈے ہیں اور دوسرے پی پی کے جو گنڈے ہیں، ان لوگوں کو انہوں نے طریقہ کار بھی بتایا: کس طرح ہراس کرنا ہے، کڈنیپ کرنا ہے لوگوں کو، پارٹی کو کیسے یعنی کہ ایک دم بند کرنا ہے، پارٹی سے لوگوں کو کیسے، یعنی کہ جو ڈرپوک تھے، یعنی کہ ممی ڈیڈی جو لوگ تھے، وہ سارے چھوڑ کر چلے گئے۔1:31اور ہاں، کیا آگے نون لیگ، یعنی کہ وہ رانا ثناء اللہ وغیرہ ہی لوگ تھے، لیکن وہ بھی، اس نے بھی انٹرویو میں کہا تھا کہ دیکھیں، عمران خان صاحب کہتے تھے میں نے ان کو پھانسی لگانی ہے۔ اگر کوئی آپ کے بارے میں ایسا کہہ رہا ہے تو آپ اپنا کوئی نہ کوئی بندوبست کریں گے۔ so give the devil his due1:47اب عمران خان جیل میں… میں نے آپ کو بولا تھا یہ ڈیموکریسی جو ہے [گورت دندا] یہ ضرورتوں کی بیس پر ہوتی ہے۔ ابھی یعنی کہ ان کو عمران خان کے [واضح نہیں] چل رہی تھی تو اس کو اندر کیا، نواز شریف کو واپس لیا ہے، اور پی پی کے ساتھ انہوں نے سارا معاملہ ڈیل کر لیا، یعنی کہ جوائنٹ گورنمنٹ، جو بھی پپٹ گورنمنٹ بنائی ہے انہوں نے۔2:07اب میں نے ویڈیو میں پہلے بھی بولا تھا، عمران خان کی دوبارہ ضرورت پڑ جائے گی، دوبارہ عمران خان کو لائیں گے، [واضح نہیں] ہو جائے گی۔ یعنی کہ یہ ضرورتوں کا معاملہ ہے بیچ میں۔ یعنی کہ گورنمنٹ ہے نا، کہ ڈیموکریسی ایسی وہ، یعنی کہ ایک قسم کی وہ ہے کہ اس کو ابیوز سب کرتے ہیں2:22اور سب اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، چاہے وہ ملا ہو، پولیٹیشن ہو، بیوروکریٹ ہو، فوجی ہو، بزنس مین ہو، ہر چیز ہو؛ لیکن اس کا اپنا گھر جو ہے، جس ملک میں وہ ڈیموکریسی لگتی ہے، وہ [واضح نہیں] ہی رہتا ہے۔2:32ویڈیو بنانے کا مقصد ہی ہے کہ جب ایسا معاملہ ہو نا، فوج right now، جو [واضح نہیں] پاکستان آرمی ہے، is right now at the weakest point۔ ظاہر ہے ان کو پی ٹی آئی کا جو youth تھا اور جو کہ young generation ہے، وہ اس وقت anti فوج وہ بھی ہے، عمران خان کی جیل میں جانے کی وجہ سے۔2:49تو اگر میں پاکستان کا دشمن ہوں اور میں پاکستان کو پچھلے چھہتر سالوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہوں، تو right now is the perfect time to attack۔2:58Okay، سن تزو نے اپنی کتاب the art of war میں لکھا تھا: wait for your enemy to give you an opening، right، don't attack just for the sake of attack۔ تو سن تزو کی پانچ ہزار سال پرانی کتاب ہے، اس میں لکھا ہے کہ یہ best time ہوتا، اگر میں دشمن ہوتا۔ اور وہ [شعر]: مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔3:23دشمن جو کر رہے ہیں وہ کر رہے ہیں، لیکن آپ ایک بات یاد رکھئے گا، کہ بس آپ نے یاد رکھنا ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو کہ پشتونستان اور جو بھی، یعنی توڑنے کی باتیں۔ یہ یاد رکھنا ہے، بھولنا نہیں ہے، کیونکہ یہ آگے وقت آئے گا کہ یہ لوگ دوبارہ، یعنی کہ، “نہیں جی، ہم پاکستان کے…” نمک حرام کو نہیں بھولنا۔ کبھی معاف کر دینا ہے، بھولنا نہیں ہے کہ یہ نمک حرام تھا۔3:44تو اور وہ کیا ہے جی، [شعر] قلندرانہ وفا کی اساس تو دیکھو، تمہارے ساتھ ہے کون، ذرا آس پاس تو دیکھو۔ اپنے اردگرد نظر رکھنی، اپنے دوستوں میں، اپنے پٹھان بھائیوں میں، کہ کون تھا نمک حرام۔3:56نمک حرام کو نہیں بھولنا۔ ٹھیک ہے، اور ہاں ہم ٹھیک تو کر لیں گے۔ میں نے بتایا کہ اس وقت ہم بڑے weak point پہ ہیں۔ Things always get worse before they get better، the night is darkest before the dawn۔ گھبرانے کی بات نہیں ہے۔4:10میں نے بتایا تھا کہ اللہ تعالیٰ یہ جو باطل ہے اس کو پہلے پھیلاتا ہے کہ چل تو پھیل جا، and then پھر حق کو مارتا ہے باطل کے بھیجے پہ اور اس کا بھیجا نکال دیتا ہے۔4:19ان لوگوں کا ایک آدمی بھی نہیں، ان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں۔ ان کی آگے آنے والی نسلوں میں، ان کی اولاد میں اور ان کی اولاد میں، ان کا نام کوئی نہیں لے گا۔ ان کی قبروں پہ کوئی نہیں جایا کرے گا۔ انشاءاللہ ان کے ساتھ وہ سلوک کریں گے۔4:30میں نے بتایا نا کہ ان کو تو، پاکستان کو ہم ٹھیک کر لیں گے، وہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ غلطیاں ہماری ہیں، ہم نے ہی خراب کیا ہے، کسی ایک ٹولے کی غلطی نہیں ہے، یعنی کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔4:43تو آپ بس یہ دیکھ لیں کہ اپنے گھر میں ذرا نظر دوڑا لیں، کہ اپنے گھر میں، رشتے داروں میں، کسی ایک آدمی کے بارے میں آپ قرآن پہ ہاتھ رکھ کے کہہ سکتے ہو، یہ آدمی سچا ایماندار ہے؟4:53یا مثال کے طور پر کوئی ایک آپ کے رشتے داروں میں آدمی ہو، لٹمس ٹیسٹ ہوتا ہے نا سوسائٹی کا، کوئی ایک آدمی ہو جس کے بارے میں آپ کہہ سکتے ہو کہ اگر اس کو میں کلرک کی یا کوئی بھی گورنمنٹ کی پاور… تو چھوٹی سی طاقت [واضح نہیں] یہ ایماندار رہے گا، کسی کے بارے میں آپ تو5:08اس وقت آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ تو پہلے ہمیں اپنے گھر صاف کرنے ہیں، اس سے پہلے کہ ہم ہمسایوں کو جا کے اور اپنے رشتے داروں اور باہر لوگوں کو جا کر کچھ کہیں۔5:17ٹھیک ہے تو میں اپنا گھر صاف کر رہا ہوں، میں اپنے آپ کو ٹھیک کر رہا ہوں۔ میں آپ لوگوں کو بار بار بول رہا ہوں، ایک ہی طریقہ کار ہے، قرآن، اس [خطرے/فتنے؟] سے باہر نکلنے کا۔ صرف ایک ہی طریقہ کار ہے۔5:28تو اور ہاں، کافی لوگوں کا رسپونس بھی آ رہا ہے، وہ کر رہے ہیں۔ لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دوں: this is the game of chess، this is not the game of checkers۔5:37منظور پشتین اور وہ جو فاطمہ بی بی بلوچستان سے، میرے خیال سے یہی نام ہے ان کا۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ان کے مسئلے نہیں ہیں، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ زیادتی نہیں ہوئی۔ سب کے ساتھ ہوئی ہے، کس کے ساتھ نہیں ہوئی۔ یعنی کہ مجھ سے پوچھ لو کہ پاکستان میں میرے ساتھ کتنی زیادتی ہوئی ہے، آسٹریلیا آنے سے پہلے۔5:51ٹھیک ہے، تو لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنا رونا دھونا [واضح نہیں]، نہیں نا؟ خود غرض تو نہیں ہو سکتا۔ اگر مسئلے کا حل کرنا ہے… تو پھر ایک حل دو، جس سے ہم سب پچیس کروڑ عوام کا مسئلہ حل ہو جائے، ٹھیک ہے نا؟ ہم سب کہیں کہ اچھا چلو، یہ ایک طریقہ کار ہے۔6:07یہ بڑا ایک سلوگن ہے کہ “fair go for everyone”، کوئی ریس، کاسٹ اور ان چیزوں کی بنیاد پر، یعنی کہ کسی کو سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ملنا چاہیے۔6:18آپ بس یہ دیکھئے گا کہ اب عمران خان صاحب کے ساتھ میرا خیال ہے [واضح نہیں] ڈیل کریں گے اپولوجائز کرنے کے لیے۔ کہہ رہے تھے وہ اپولوجائز تو نہیں کرے گا، تو یا پھر میرا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ ڈیل نہ ہو6:34اور ان کو تو، یعنی کہ میں نے بتایا نا کہ یہ جو شر پسند لوگ ہیں، ان کو تو پہلے مار پڑے گی، اور پڑنی بھی چاہیے، ٹھیک ہے نا؟ تو پہلے ہم ان سے [لپڑ] لیں، پھر باقی کا جو معاملہ ہے، جو انسائیڈ، جو ہمارے گھر کا معاملہ ہے، پاکستان کے اندر کا معاملہ ہے۔6:48اور میں پٹھان بھائیوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ کہ یہ جو کہہ رہے ہیں کہ ہم پانچ ہزار [واضح نہیں]؛ میں نے رات کو ٹک ٹاکس دیکھیں، اور یہ کہ ہم یہ کر دیں گے، ہم وہ کر دیں گے، ہم… انہوں نے، یعنی کہ وہ فوج کو کہہ رہے تھے کہ ڈھاکہ میں بنگالیوں نے ان کی پتلون اتاری، ہم ان کے ساتھ ان کی چمڑی اتار دیں گے۔ اس طرح کی باتیں کر رہے تھے نا۔7:06تو مجھے یہ بتاؤ کہ افغانستان، یعنی کہ وہ بھی آپ کے بھائی ہیں، وہاں پر آپ لوگوں کو [واضح نہیں]، پچھلے کوئی [واضح نہیں] کہ کیا کر لیا؟ یعنی کہ کوئی ایک سوئی بنا لی وہاں پر؟ جو آتا ہے، یعنی کہ مندر کی گھنٹی کی طرح، پیٹ کے چلا جاتا ہے۔7:23افغانستان میں سوویت یونین آئی، انہوں نے اتنی مار ماری، اور [واضح نہیں] کہتے ہیں، جب وہ خود اپنی، یعنی کہ اپنا satisfy کر لیتا ہے، مار مار کے مارنے والا جب تھک جاتا ہے، تو وہ کہتا ہے: “اچھا یار، رہا، میں جا رہا ہوں”۔ تو آپ لوگ کہتے ہیں: “دیکھو جی، ہم پر کوئی حکومت نہیں کر سکا”۔ یہ کوئی طریقہ کار ہے؟7:37یعنی کہ مثال کے طور پر یہاں پر آسٹریلیا میں، آسٹریلین فوجی جو نیٹو میں تعینات تھے افغانستان میں، ان کے اوپر کیسز یہاں پر ہو رہے ہیں کہ انہوں نے جو7:49ابیوز کی ہیں، اور وہاں پر جو ریپس کی ہیں، یعنی کہ گینگ ریپس؛ یعنی کہ کسی بھی گاؤں میں جاتے تھے اور فائرنگ اوپن کر دیتے تھے، اور عورتوں اور بچوں کو، یعنی کہ وہ غلاموں سے بھی بدتر ان کو یوز کرتے تھے۔7:59بدلہ لو نا۔ کیوں نہیں بدلہ لیتے؟ یعنی کہ اور بدلہ لینے کے لیے تو سب سے زیادہ اہم چیز یہ ہے کہ اپنے آپ کو اس قابل کرو، اتنا طاقتور کرو۔ ملا عمر میرا ہیرو ہے جو کہ، ملا عمر، 1999، 2000، یعنی کہ 911 سے پہلے، اس نے افغانستان میں ایسا کمال کا امن قائم کر دیا تھا۔ وہ قرآن کی بیس پہ تھا، ٹھیک ہے۔8:22جو قرآن میں لکھا ہے، اس نے کہا تھا: بھئی، ویسے ہی ہوگا، قیامت آ جائے، چاہے جو مرضی ہو جائے، لیکن یہ قانون سازی یہی ہوگی جو قرآن میں لکھا ہے، ٹھیک ہے۔ پوپی کی، ایک حکم سے پوری افغانستان میں پوپی کی کاشت کرنا بند ہو گیا، یعنی کہ پوری دنیا میں کوکین کی شارٹیج ہو گئی تھی۔ بس، وہ اسلام آنے والا تھا۔8:41افغانستان، مجھے بڑی محبت ہے افغانستان سے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے دشمنوں کو وہ راس نہیں آیا، اور انہوں نے کوئی بندوبست کر کے تو حملہ کر دیا کہ بھئی یہاں پر اگر اسلام کا نمونہ، جو ڈاکٹر صاحب نے بتایا ہوا ہے، کہ اگر دنیا کو نظر آ گیا تو ان کی اپنی دکانیں بند ہو جائیں گی۔8:57کیونکہ انہوں نے یہ ویسٹرن کنٹریز میں کیا کیا ہوا ہے: ابیوز اور ٹورچر ہے۔ یہاں پر یہ لوگ، کیا نام ہے، they try to save [واضح نہیں] میٹ آتے ہیں، جی، ویجیٹیریان اور گلوٹن فری and all that، and they treat people, especially women, like meat، right؟ anyways9:13لیکن ان کے یہاں پر رول آف لا ہے، یہاں کی positive چیزیں زیادہ ہیں، اور انصاف ہے۔ اور جہاں پر بھی اللہ تعالیٰ کا قرآن میں وعدہ ہے: جس ملک میں، جس جگہ پہ انصاف ہوگا on time، وہاں پہ برکت آئے گی۔ اور ان کا ایک تو ٹائم بھی تھا، انگلو سیکسنز کا، یہ ریس کا؛ اور دوسرا یہ ہے، رول آف لا already موجود تھا، ڈیموکریسی [واضح نہیں]۔9:34اور انہوں نے پھر، یعنی کہ، میں نے بتایا نا، کہ محنت بھی بہت کی۔ یہ والی current generation اتنی کوئی محنتی نہیں ہے، لیکن previous generation، so proof of the pudding is in the eating۔ پشتونستان تو نہیں ملنا، چاہے تم جو مرضی کر لو۔ لیکن ہاں، افغانستان میں جا کے کچھ کر لو، کہ نہیں،9:52ہم سارے اکٹھے مل کے کام کرتے ہیں؟ لیکن اس پہ یہ نہیں آئیں گے، صرف یہ توڑنے کی بات کریں گے، کیونکہ ان کو پیسے ملتے ہیں۔ السلام علیکم۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.Previous in this topic19 October 2024