All videosIf i told you about a treasure, would you go dig it?Published10 January 2024ChannelKhilafa Party of PakistanTopicYouthDuration16:41CaptionsاردوOffAI transcript, under reviewTranscriptFollow playbackFind in transcript0:00جی، السلام علیکم۔ یہ میری پہلی ویڈیو ہے جو کہ میں اپلوڈ کرنے لگا ہوں۔ حالانکہ میں نے پہلے اپنے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ میں ویڈیوز نہیں بناؤں گا، کیونکہ ظاہر ہے کہ ویڈیوز اگر میں بناؤں گا تو کرنا پڑے گا — کوئی چیزیں پسند نہیں آتیں انسان کو۔0:19پر جو بھی، یعنی کہ لوگ ویڈیوز بناتے ہیں، پاکستانی اور ہمارے لوگ، زیادہ تر وہ problem کے solutions ان کے پاس ہوتے نہیں ہیں؛ problems ہی وہ discuss کرتے ہیں اور problems کو criticize کرتے رہتے ہیں۔0:33میں ابھی اپنے accountant کے office میں تھا۔ اور میرا نام عثمان یاسین ہے، میں آسٹریلیا، سڈنی میں رہتا ہوں۔ میں 2018 میں یہاں پر آیا تھا as a student؛ اب میرا یہاں پر چھوٹا سا business ہے۔0:45میں بڑا confused اور puzzled تھا جب میں پاکستان سے یہاں پر آیا، اور یعنی کہ کافی زیادہ struggles میں کافی زیادہ نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں۔0:58لیکن جو ایک چیز جو کہ میں بہت عرصے سے سوچتا تھا، کبھی مجھے سمجھ میں نہیں آئی، کہ ہم پاکستان کے بارے میں، یعنی کہ، اتنی problems discuss ہوتی ہیں، دن رات، دن رات، لیکن کبھی کوئی solution جو ہے نظر نہیں آتا۔ کبھی کوئی solution نظر نہیں آتا۔1:19کان ادھر سے پکڑ لو — وہ گنجل ہے نا، گنجل کھولنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں اتنے زیادہ گنجل پڑتے جا رہے ہیں، اور حالات بہت زیادہ تنگ۔ Anyways، جس وجہ سے میں ویڈیو بنا رہا ہوں—1:31تو جب میں آپ کو personal experience اپنا بتاتا ہوں: جب میں Australia آیا، Australia میں آ کے، جس طرح سب کرتے ہیں، jobs — یعنی کہ ایک kitchen میں، وہاں سے نکال دیا گیا۔1:45اس کے بعد Uber Eats کی، Uber Eats delivery کا کام کیا۔ اس کے بعد Uber Eats کیا ہے، پیسے جوڑے۔ جب میں Uber Eats کر رہا تھا، اس وقت میں اکیلا رہتا تھا، ایک granny flat میں ادھر۔1:57تو میں نے ایک گاڑی جو تھی — یہاں پر چلتا ہے rent to own، ٹھیک ہے؟ تو rent to own کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ rent پہ گاڑی لو، weekly 300-400 ڈالر میں، Uber پہ چلانے کے لیے، تو دو سال اگر آپ اس کا rent پہ کرو تو گاڑی آپ کی۔2:17تو students کیا کرتے ہیں — کہ یہاں پر یہ پاکستانی businessmen، دیسی لوگ، جو کہ high interest rates پہ یہ گاڑیاں لے دیتے ہیں: bank سے یہ low interest rate پہ لے کر اس کو double یا تین گنا students کو پاس [کرتے ہیں]؛ یعنی کہ وہ تو نہیں ہوتے documents جو کہ یہاں کی national — تو بنی نہیں ہے — جو کہ ان کے پاس اچھی credit ratings ہو، جو کہ ان کو loan دلوا سکے bank سے۔2:38So یہ third parties جو ہیں extra high interest rates پہ ان کو rent to own دے دیتی ہیں، گاڑیاں لے کے؛ تو انہوں نے اپنا سود کا کام بنایا۔ اور سود کے بارے میں مجھے اتنا زیادہ علم نہیں تھا۔ پاکستان میں میں نے ایک گاڑی bank سے لی ہوئی تھی، تو اسی طرح جس طرح باقی سب لوگ چلتے ہیں — Islamic banking، Islamic finance۔2:56Anyways، جب میں نے وہ گاڑی یہاں پر لی، پتہ نہیں کیوں، I don't know why، لیکن ان دنوں میں میں تھوڑا بہت قرآن کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا؛ کہ کچھ، یعنی کہ، ویسے میں اور بھی چیزیں سنتا رہتا تھا۔ یعنی کہ غامدی کو سنا، مولانا طارق جمیل کو میں بہت زیادہ، یعنی کہ، follow کرتا تھا، اور اس طرح کے علماء جو ہمارے famous ہیں۔3:16لیکن پھر ڈاکٹر اسرار احمد کا مجھے بیان القرآن ملا، جو کہ میں نے اپنے آپ سے نیت کی کہ میں from the beginning to the end اس کو سمجھوں گا؛ یعنی کہ خود، personally سمجھوں گا کہ اس میں کیا، یعنی کہ، باتیں لکھی ہوئی ہیں اور اس کی میری interpretation کیا ہے۔3:32Anyways، میں نے گاڑی وہ چھ مہینے، یعنی کہ تقریباً، میں نے وہ لی، اور ان چھ مہینوں میں میری طبیعت اتنی زیادہ شدید خراب رہی کہ میرے سے روٹی گلے سے نیچے نہیں اترتی تھی۔ اچھا، میں to the point بات کروں گا جو کہ میں message دینا چاہ رہا ہوں آپ لوگوں کو، ٹھیک ہے؟3:53تو وہ سود پہ میں نے گاڑی لی تھی۔ پاکستانی انکل تھے یہاں پر، وہ، انہوں نے سود پہ مجھے گاڑی لے کر دی تھی، اور میں اس کا rent پہ کر رہا تھا۔ اور مجھے نیت یہ تھی کہ دو سال میں یہ گاڑی — Honda Civic تھی، 2017 — اس وقت 2018 چل رہا تھا — 2017 model، بالکل نئی گاڑی۔4:07لیکن میری طبیعت خراب اتنی رہتی تھی، میرے سے کھانا نہیں کھایا جاتا تھا۔ میں Uber کرتا تھا؛ Uber، یعنی کہ، بارہ بارہ گھنٹے، چودہ چودہ گھنٹے کی گاڑی چلانی پڑتی ہے یہاں پر۔4:17تو اس میں آپ کو پتہ ہے کہ energy چاہیے ہوتی ہے، اور میرے اندر، body میں، energy ہوتی ہی نہیں تھی؛ یعنی کہ تین چار گھنٹے گاڑی چلا کے تھک کے میں گھر آ جاتا تھا۔4:25کافی دیر میں struggle — doctors کے پاس گیا، وہ کوئی نہ کوئی یہاں پر pill دے دیتے تھے۔ پیٹ خراب رہتا تھا؛ یعنی کہ ایسے لگتا تھا جیسے بھوک لگی بھی ہے، کھانے کو دل نہیں کر رہا۔4:35بہت میں نے سوچا۔ یعنی کہ میری عادت یہ ہے کہ جب بھی کوئی problem ہو life میں تو میں یہ دیکھتا ہوں کہ میرے سے غلطی کہاں پر ہو رہی ہے؛ میں نے کہاں کوئی غلطی کی جس کی وجہ سے consequence یہ آیا ہے۔4:45تو پتہ نہیں، اللہ نے ایک دن میرے ذہن میں ڈالا — یعنی ویسے تو میں سارا کچھ صحیح کر [رہا تھا] — یہ جو گاڑی، یہ جو گاڑی لی ہوئی ہے، یہ میں نے سود پہ لی ہوئی ہے، تو یہ مجھے نہیں لینی چاہیے۔5:01کیونکہ میں پاکستان سے آیا اس ملک میں، یہ نہیں تھی — [نیت] یہ تھی کہ ایمانداری کے honest wage ملے، honest work، that's it۔ اس کے علاوہ کوئی تمنا نہیں تھی؛ صرف ایمانداری سے پیسے ملے، یعنی کہ انسان حلال کے پیسے کما لے۔5:14Anyways، میں نے فیصلہ کیا میں گاڑی واپس کروں گا۔ میں انکل کے پاس گاڑی [لے کر] گیا، میں نے انکل سے کہا کہ انکل، یہ گاڑی، اس کا سود کا کوئی معاملہ ہے۔ تو مجھے وہ انکل کہتے ہیں — پاکستانی businessman — کہ بیٹا، سود تو میں دیتا ہوں bank کو؛ آپ کا سود کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، سود میں لیتا ہوں۔5:28تو میں بڑا حیران ہوا، اس نے جس طرح bluntly کہا، اور— کیونکہ میں نے حدیث سنی بھی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے سود کے ستر حصے کیے، اور اس کا سب سے چھوٹا حصہ جو ہے، یعنی کہ وہ اس [کے] برابر ہے کہ تم اپنی ماں کے ساتھ زنا کرو۔5:45اور کوئی ایسا گناہ نہیں ہے جس کے خلاف اللہ تعالیٰ کہتا ہے: میں اور میرا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کے خلاف اعلانِ جنگ کرتے ہیں۔ Anyways، میں کوئی، یعنی کہ، وہ نہیں ہوں، لیکن میں بتا رہا ہوں کہ یہ میرا — […]5:58[…] اگر آپ بینکوں کے ساتھ معاملات نہیں کرو گے تو آپ کبھی کامیاب نہیں ہو گے۔ میں اس کو، اگر کوئی پوچھے گا— اور، بہرحال، میں نے کہا: انکل جی، ٹھیک ہے، میں یہاں پہ آیا بھی نہیں اس لیے کہ میں بہت زیادہ دولت جمع کروں، ٹھیک ہے؟6:35یعنی کہ گاڑی کی چابی — انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کبھی اس ملک میں کامیاب نہیں ہو سکتے، آپ پاکستان واپس چلے [جائیں]۔ یہ تقریباً تین سال پہلے کی بات ہے۔ آج میرے پاس اس انکل سے زیادہ پیسے ہیں، by the way۔ Anyways۔6:46تو، بہرحال، میں چابی دے کر — میں نے اپنے دوست کو فون کیا، اس نے مجھے گھر اتار دیا۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ میں نے کیا کرنا ہے؛ مجھے گاڑی rent پہ لے کر، یعنی کہ، Uber کرنی پڑنی تھی۔ میری طبیعت سکھرا صحیح ہو گئی اگلے دن — بہترین؛ یعنی کہ کھانا کھایا، سب — یعنی کہ چھ مہینے سے میں وہ تھا — اس دن میں نے کہا: oh my God!7:12تو میرے لیے تو یہ حجت قائم ہو گئی اللہ تعالیٰ کی طرف سے۔ اللہ تعالیٰ حجت قائم کرتا ہے، بات عقل میں اتار دیتا ہے۔7:23حالانکہ میں نے سود اور finance اس کے بعد، یعنی کہ، study کی؛ یعنی اور، یعنی، investments کو تو میں study کرتا رہتا تھا۔ میں Warren Buffett کا بہت پرانا fan ہوں؛ یعنی کہ اس کو میں بچپن سے سنتا تھا، جب پاکستان [میں] میرا تعلق بھی کوئی نہیں تھا stocks وغیرہ کے ساتھ۔ Anyways۔7:39تو ابھی میں اپنے accountant کے دفتر سے جب آیا، تو وہاں پہ میں دیکھ رہا تھا: سب پاکستانی، یعنی، یہ تری تری لمبی داڑھیاں اور شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، اور بڑے بھائی بھائی جس طرح بنتے ہیں۔7:52اور، یعنی کہ، آیتیں قرآن کی لگائی [ہوئی ہیں]، اور سود لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ بھائی، سود آپ کا ایسے آیا۔ میں ابھی next، waiting in line تھا، اور میں اٹھ کے آ گیا۔ اور یہ سود کے بارے میں اللہ تعالیٰ کہتا ہے: ان کو ہم ہانپتے ہوئے کتوں کی طرح کر دوں گا۔ میں — ہانپتے ہوئے کتے ہی ہوتے ہیں—8:13اس کا پیٹ اگر بھرا بھی ہو تو وہ پھر بھی ناک مارتا رہتا ہے گندے کوڑے میں، گندگی میں۔ اور ان کی حالت ایسے ہی ہے، ان کو [سکون؟] نہیں آتا۔ اور پاکستان کا بھی سب سے بڑا مسئلہ جو ہے، جو کہ آج تک ہم نے کبھی discuss نہیں کیا، کہ ہم پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے، اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے، اور وہ ہے سود کی وجہ سے۔8:35کیونکہ سود — میں اس کے بارے میں ایک اور ویڈیو بنا دوں گا کہ کیوں؛ میں آپ کو اس کو financial terms میں بھی سمجھاؤں گا کہ سود actually is bad. Interest is the reason there is such a huge gap of income and equality. Anyways. ہاں، وہ میں علیحدہ ویڈیو بنا دوں گا۔ بہرحال، اس پہ ذرا غور و فکر کریں۔9:03اور وہ جو ڈاکٹر اسرار احمد کا بیان القرآن ہے — خدا کی قسم کھا کے میں کہہ رہا ہوں — 99 والا، روزانہ، جس طرح وہ حدیث ہے نا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو— آپ روزانہ 20 منٹ — please، صرف میرے کہنے پر — 20 منٹ، جہاں پر بھی ہیں، آپ پاکستان میں ہیں، کہیں، چاند پہ ہیں—9:24اگر آپ کے پاس وہ access مل جائے — YouTube پہ available ہے؛ 108 lectures ہیں اس کے، 108 videos ہیں، گھنٹے گھنٹے کی ایک ویڈیو ہے — آپ کی زندگی بدل دے گا۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آخرت بدل دے گا، آپ کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے گا — وہ ٹھیک ہے، وہ ساری بات ہے اپنی جگہ۔9:43میں نے تو نمازی، پانچ وقت — یعنی کہ ان کی شکلوں پہ — کیا میں بتاؤں آپ کو؟ اور بھی بڑے تجربے ہوئے ہیں یہاں پر آسٹریلیا میں لوگوں کے ساتھ، عجیب، یعنی، یہ بخلاہٹ ہے۔ تو آپ اپنی زندگی اگر بدلنا چاہتے ہیں تو اس رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیں۔ آپ نے اس سے کچھ، کچھ بھی نہیں کرنا۔10:03یعنی کہ آپ کوئی — سوائے — اپنی نیت یہ رکھنی ہے کہ، یعنی، مجھے زندگی میں کچھ سمجھ نہیں آ رہی، ٹھیک ہے؟ اور مجھے کوئی anchor چاہیے in life۔ تو اس anchor کو حاصل کرنے کے لیے، تاکہ آپ کی life میں stability آئے، آپ کو clarity آئے — I don't know how to explain this in words, but there is something that touches your brain.10:27جو چیزیں آپ کو پہلے کبھی نہیں سمجھ آئی تھیں، clearly وہ آپ کو ایک دم clear ہو جاتی ہیں آپ کے لیے۔ مثال کے طور پر: میں اینٹوں کا کام کرتا تھا پاکستان میں۔ تو میں نہیں کرتا تھا؛ میرے، یعنی، جاننے والے، ان کے سب مل کے — تو وہ اس کام کو جانتے تھے؛ میں بس تھوڑے سے پیسے لگا کے—10:43— [نامعلوم الفاظ] — fail ہو گئے، ہم نے کام بند کر دیا سال کے بعد۔ جہاں پہ بھی اینٹیں اتارنی [ہوتیں]، گاہک تنگ کرتے تھے؛ اینٹ، یعنی، بیچ میں labour تنگ کرتے؛ کتری، deductions؛ پاکستان میں جگہ جگہ پر جھوٹ بولنا پڑتا؛ اور labour اینٹیں چوری کر لیتی تھی—11:03بھٹے سے اینٹیں، یعنی، دو نمبر آتی تھی، اول اینٹ نہیں آتی تھی، کھنگر آتی تھی؛ جہاں پر اینٹیں اتارتے تھے — رات، صبح — بڑا، یعنی کہ وہ مسئلے تھے۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ہم کیوں fail ہوئے ہیں۔ لیکن جب دو دفعہ revision اس کی ہو گئی، تین دفعہ، تو میرے ذہن میں automatically — آپ کا ذہن کھلتا [ہے] — مجھے سمجھ آ گئی—11:26کہ کاروبار کا بنیادی اصول ایک ہی ہے: کہ سودا صرف وہ بیچو جو آپ کو یقین ہو کہ آپ کا گاہک آپ کے پاس ضرور آئے گا— اور اپنے لیے، وہ اپنی family کے لیے، آپ استعمال کرنا چاہو گے۔ آپ ناکام ہو ہی نہیں سکتے۔11:46اتنا سادہ سا اصول۔ وہاں پر ہوتا یہ تھا کہ وہ کسی پر بھروسہ کر کے third party سے اینٹ آنی؛ خود اپنی نظروں میں سودا نہیں کرنا— بھٹے سے جا کر کہ ہمیں اول اینٹ چاہیے؛ اور ہم نے جہاں پر جائے، اگر ایک گھر بننا شروع ہے، ان کو 20 ٹرالیاں اینٹ کی جائے گی، تو وہ ہم سے دوبارہ لیں گے۔12:05سادہ سادہ بات، یہاں پر آ کے سب، قرآن کی وجہ سے۔ باقی، میں نے آپ کو بولا، لوگ — ہم سنتے ہیں، ویڈیوز آ جاتی ہیں— جو دوائی میں آپ [کو] دے رہا [ہوں]، اس کو ایسی، جس — […]12:29— کے ساتھ اپنی وفاداری show کرنی ہے، جس طرح روزانہ ہم کام کرتے ہیں: کپڑے استری کرتے ہیں، ناشتہ بناتے ہیں، چائے بناتے ہیں؛ کچھ life routine ہوتی ہے نا۔ اس کے بغیر ہماری life، ہم، یعنی، وہ نہیں کر سکتے۔12:44تو اسی طرح قرآن کو 15-20 [منٹ] — کم سے کم — اور 40 منٹ کے بعد انسان کا ذہن جو ہے new information process کرنا بند کر دیتا ہے۔ تو please — ہاں، میں یہ ویڈیو کوشش کروں گا، ہمت کر کے، کہ میں ویڈیو internet پہ ڈال دوں۔ تو please، 20 منٹ، شروع سے لے کر ایک دفعہ ضرور ختم کریں۔ […]13:19یہ گھبرانا نہیں ہے کہ آپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ یا آپ قرآن سے — کوئی آدمی کچھ نہیں سیکھ سکتا جب تک قرآن اس کو خود reveal نہ کرے۔ بڑے بڑے محافظ علماء مل جائیں گے، اور وہ ایسے ہے جیسے رومی نے کہا تھا— کہ ہم نے قرآن کی اصل گُدّی — وہ اپنے پاس رکھ لی، یہ باقی ہڈیاں کتوں کے لیے چھوڑ دی ہیں۔13:42تو ایسے [کتے؟] ہیں۔ ان کو — قرآن کی جو نور ہے، جو light ہے، ایک touch کرتی [ہے] آپ کو، اور آپ کو چیزیں clear نہیں— اللہ تعالیٰ کہتا [ہے] کہ ہم تجھے چیزوں کی حقیقت دکھائیں گے۔ وہ جو چیزوں کی حقیقت ہے نا، وہ نظر آئے آپ کو، اور پھر آپ کو کسی کی ضرورت نہیں۔14:04پھر آپ کو کسی دوست کی، کسی چاچے تائے [کی ضرورت نہیں] — دنیا میں، دنیا میں— اللہ تعالیٰ آپ کو غلبہ دے گا؛ یہ ہو نہیں سکتا [کہ نہ دے]۔ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ تمہارے دل میں ایمان ہو اور تم ہی غالب رہو گے۔ اگر تم غالب نہیں ہو تو تمہارے دل میں ایمان نہیں ہے۔14:21اور یہ میری زندگی کا تجربہ ہے، اور میں سب لوگوں کو کہہ رہا ہوں، اپنی family میں بھی سب کو کہہ رہا ہوں۔ Discipline کے ساتھ — discipline and consistency is the number one priority here. All right. اچھا، میری دکان آ رہی ہے تو اب مجھے ویڈیو بند کرنی ہے۔14:37اگر آپ لوگوں کو اچھی لگی تو میں اور بھی باتیں کروں گا، یعنی کہ subjects پہ — finance، investing سے بھی تھوڑا بہت میرا تعلق ہے۔ Student — میں نے بولا کہ Warren Buffett، Charlie Munger کا۔ لیکن اصل چیز یہ ہے کہ جو چیز مجھے خزانہ ہاتھ لگا ہے، میں آپ کو دے رہا ہوں۔14:56اور ان لوگوں کی طرح — یہ دنیا، دنیا مل جائے، جتنی آپ کو چاہیے وہ بھی ملے گی، اور پھر بہت کچھ بھی [جو] آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ اور پھر اس کے ساتھ آپ کو سکون ملے گا۔ یعنی کہ وہ ہانپتے ہوئے کتوں کی جو مثال بار بار آتی ہے — بار بار میں دے رہا ہوں؛ قرآن میں ایک دفعہ آتی ہے—15:17— آپ کو اطمینان ہوگا۔ آپ لوگوں سے ملو گے، آپ کو لوگ بتائیں گے کہ آپ different ہو۔ تو please، آپ ایک دفعہ try کریں۔ اس کی وفاداری آپ نے show کرنی ہے۔ آپ نے کوئی عالم نہیں بننا، آپ نے کوئی ثواب [نہیں لینا] — اللہ سے نیت یہ کرنی ہے کہ مجھے دنیا میں چیزوں کی حقیقت دکھا، تاکہ فیصلے — […]15:51[…] — کا ٹھیک ہوتا ہے۔ اور آخری بات، کہ وہ رومی کی، یعنی، quote ہے: اگر آپ butterflies کو catch کرنے کی کوشش کرو نا، butterflies will run away, fly away. But if you make a beautiful garden — اپنا ایک خوبصورت، ایک جگہ، باغ لگاؤ، پودے وغیرہ— butterflies will [come] flocking. Similar is the case with human condition.16:25آپ نے اپنے آپ کو garden بنانا ہے، اور یہ دنیا کی جتنی butterflies ہیں— یہ بھی، جو کہ آپ کے حق میں بہتر ہوں گی، جو کہ آپ کی آخرت خراب نہیں کریں گی، آپ کو مل جائیں گی، ان شاء [اللہ]۔Watch on YouTubePlayed through the official YouTube player.